Nagar Network

Nagar Network

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nagar Network, Public Figure, Gilgit.

18/04/2026
17/04/2026

گلگت بلتستان کے معروف شاعر، بابائے ہریپ استاد جان علی انتقال کر گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

15/04/2026

⭕پاکستانی فوج کے سربراہ اور ایران کے وزیرِ خارجہ عراقچی کے درمیان تہران میں گفتگو شروع ۔
🇮🇷🇵🇰

04/04/2026

اللّٰہ اکبر ⚡
امریکی MQ-1 ڈرون کو اصفہان کے آسمان میں مار گرایا گیا۔
🇮🇷✌️

04/04/2026

عراق کی مزاحمت کا اردن میں امریکی اڈے پر حملے

� خبر رساں ادارے Baratha News Agency نے رپورٹ کیا کہ عراق کی اسلامی مزاحمت نے اردن میں واقع فضائی اڈے «عالیہ» کو نشانہ بنایا ہے

04/04/2026

بریکنگ �
کچھ گھنٹے پہلے تل ابیب پر ایرانی کلسٹر میزائل اس طرح برسے ہیں ۔
��

04/04/2026

�امریکہ کے A-10 طیارے کو اسلامی جمہوریہ ایران کے مقامی اور جدید فضائی دفاعی نظام کے ذریعے مار گرائے جانے کا لمحہ
��

03/04/2026

‏الله اکبر🇮🇷✌️
نیو یارک ٹائمز: ایک امریکی A-10 جنگی طیارہ آج آبنائے ہرمز کے اوپر مار گرایا گیا .

03/04/2026

��� شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے حملے۔

03/04/2026

اللّٰہ اکبر �
ایران کے میزائل کی جانب سے اسرائیلی ڈرون فیکٹری میں تباہی کے مناظر ۔
��

03/04/2026

اللّٰہ اکبر �
حیرت انگیز تصاویر: چند لمحے قبل دو سجیل میزائل کی مقبوضہ فلسطین کی داغا گیا ۔
��

03/04/2026

بریکنگ �
ایران کے جنوبی ساحلوں پر سپاہ کے زمینی فورس کی جانب سے امریکی ڈرون "لوکاس" کا شکار
��

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Gilgit