FSG.come
ہمارے تیر بھی ٹکرائیں اور پلٹ آئیں
تمہارے شعر بھی محفل کے آر پار چلی
فاروق سلطان گل ✍🏽 Gilgit city
شنا غزل
تھئی دولت حسن ہئین تو تو مئی دولت
یر بے تھئی پاؤ سم ہھتو مئی دولت
Poetry Collection Urdu Adab اردو ادب اردو زبان و ادب Urdu Club اردو ادب اردو ادب Urdu Adab
13/07/2024
طے شدہ ہے اداس رہنا ہے
رہ رہے ہیں اداس اچھے سے
اے حسیں خواب دیکھنے والے
دیکھنا آس پاس اچھے سے
فاروق سلطان گل
゚
17/03/2024
ایک شب تیری دیدار کی حسرت ہو مکمل
پھر چاہے بصیرت بھی چلی جاتی ہے جائے
فاروق سلطان گل 🍂
02/03/2024
حیراں ہوں زندگی تیری رفتار دیکھ کر
اتنے بڑے ہوے ہیں تیری الجھنوں میں ہم
فاروق سلطان گل
01/03/2024
29/02/2024
✨ *صبر ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی، نہ کسی کے قدموں میں اور نہ کسی کی نظروں میں۔* 🌺
Farooq Sultan Gull
Click here to claim your Sponsored Listing.