GilgIt tv
ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنا جرم نہیں📞
گلگت سے اسلام اباد جانے والی گاڑی کو تیز رفتار ڈمپر نے موٹروے پر کچل ڈالا پانچ افراد جابحق
جاں بحق ہونے والوں کا تعلق گلگت سنٹر سے ہے اللہ آسانی فرمایں
07/09/2025
وادی یاسین سے تعلق رکھنے والے اسکاؤٹ کی خوبصورت آواز میں
ایک دفعہ لازمی سنا
علیمہ خان کو اڈیالہ جیل کے باہر انڈہ مار دیا گیا۔۔۔۔See more
05/09/2025
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بساڑی کے طالب علم سمیع اللہ ڈسٹرکٹ لیول حسن قرات مقابلہ میں بمقام پائلٹ ہائی سکول پلندری ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ سدھنوتی جناب وحید عالم صاحب سے تعریفی سند وصول کرتے ہوئے
ابھی بروز جمعہ واپڈا ٹاؤن گوجرانولہ کے سامنے روڈ ایکسیڈنٹ میں بچہ جان ب ح ق۔ ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار چاچا، دادا اور بچہ روڈ پر گر گئے اور زیادہ چوٹ کی وجہ سے بچہ جان بر نہ ہو سکا😭😭😭😭
05/09/2025
ہنزہ پولیس پریس ریلیز
مورخہ 4 ستمبر 2025 کو مخبر خاص کی اطلاع پر ہنزہ پولیس نے دوئیکر التت میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 30 لیٹر شراب برآمد۔
ملزم کے خلاف امتناعِ منشیات ایکٹ کی دفعات 3/4 کے تحت ایف آئی آر نمبر 29/2025 درج کی گئی ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران مزید اہم انکشافات متوقع۔
ایس پی ہنزہ نے بروقت اور کامیاب کارروائی پر پولیس جوانوں کو شاباش دی اور کہا کہ ہنزہ پولیس منشیات کے خاتمے اور علاقے کو منشیات سے پاک رکھنے کے اپنے عزم کو مزید پختگی کے ساتھ جاری رکھے گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit
15110