All GB Updates
all GB updates:
Road updates
Tourism
Politics
Religious
Events
Discussions
Nature
17/11/2024
نگر سے گلگت جانے والی وین کو ناصر آباد پل پرحادثہ پیش آیا پولیس چوکی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
گاڑی کے اندر موجود تمام افراد زخمی ہیں جن کو ہنزہ نگر کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے
12/11/2024
استور۔
استور۔ بارتیوں گاڑی حادثے کا شکار
استور ، تھلیچی کے قریب بارتیوں کی کوسٹر حادثے کا شکار ہو کر دریا برد ہو گئی ہے۔
استور۔ ، حادثے کے نتیجے میں 22 افراد لاپتہ ایک لڑکی جو دلہن ہے زخمی ہوئی ہے ۔۔2 ڈیڈ باڈی ملی ہے
استور۔ کوسٹر مورڈ کاٹتے ہوٸے گہری کھاٸی میں جا گری
استور۔ گاڈی 25 افراد سوار تھے
استور۔ گاڑی استور پریشنگ سے چکوال بارات لے کر جا رہی تھی۔۔۔
میڈیا سیل ریسکیو 1122 استور
06/11/2024
نیوز الرٹ
آسلام آباد سے سکردو انے والی رینٹ کار چلاس کے حدود میں ڈاکوں نے شاہراہ پر پتھر رکھ کے گن پوائنٹ پر سواریوں کو اتر کر نقدی موبائل اور سامان لوٹ کے فرار ھو گئے۔ یہ واقعہ گزشتہ رات پیش آیا مگر تا حال
چلاس پولیس ڈاکوں کو پکڑنے میں ناکام ڈاکوں نے کار کی چابی بھی لے کے گئی شاہراہ قراقرم ہائی بلتستان کے لیے غیر محفوظ ھے آئے روز مسافروں کو لوٹنا معمول بن گیا ھے۔ ابتدائی رپورٹ درج کرنے کے باوجود چلاس پولیس ڈاکوں کو پکڑنے میں ناکام ۔آئی جی پی گلگت بلتستان اور چیف سیکٹری گلگت بلتستان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔
رینٹ کار سروس سکردو
27/10/2024
Breaking News: At least two passengers lost their lives when a private company bus met with an accident in the Shatyal area of Kohistan.
The bus GLN 9495 was traveling from Skardu to Rawalpindi when the incident occurred, leaving around 30 others injured. The injured have been transported to a nearby hospital in Shatyal, where they are receiving medical treatment.
25/10/2024
این ایچ اے نے گلمت میں شاہرا قراقرم پر ٹول پلازہ بنانے کا کام شروع کردیا۔
مقامی لوگوں نے چینی کمپنی کو شاہرا قراقرم کی تعمیر کے دوران زمین کرایہ پر دیا تھا جس پر این ایچ اے نے زبردستی قبضہ کیا ہوا ہے۔ اور کیس عدالت میں ہے۔
مقامی لوگوں کو شدید تحفظات
Report by Ali Ahmed
09/10/2024
گلگت سے راولپنڈی جانے والی نیٹکو کی بس چلاس، گینی کے قریب سامنے سے آنے والے کنٹینر کو بچاتے ہوئے پہاڑ سے جا ٹکرائی۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، کچھ مسافروں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں، چلاس اسپتال منتقل، باقی تمام مسافر محفوظ رہے، ریسکیو حکام
02/10/2024
سرد علاقوں میں انار کے گچھے بنا کر انھیں چھت کے اندر لٹکایا جاتا ہے تاکہ سیزن ختم ہونے کے بعد انھیں کھایا جا سکے، یہی ہمارا کولڈ سٹوریج ہوتا ہے ۔ زیر نظر تصویر چترال کے ایک گاؤں کی ہے۔ 🇵🇰❤️
دنیور کا رہائشی شخص جو آوارہ کتے کے کاٹنے سے زخمی ھوا تھا راولپنڈی کے ہسپتال میں جاں بحق ھوگیا ۔🥲
02/09/2024
شاہراہ قراقرم اپر کوہستان میں مسافر بس لیںڈ سلائیڈنگ کی زد میں آئی ہے جس کے نتیجے میں۔3 مسافر جاں بحق اور جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ اپر کوہستان میں نیٹکو کی گاڑی کو پیش آیا ہے امدای کاروائیوں کیلئے ایمبولنس روانہ کردی گئی ہیں
01/09/2024
تحریر وزیر نعمان
استور جعلی انتقالات اور زمینیوں کی خرید و فروخت۔ عوامی حلقوں کی جانب سے منظم آواز آٹھائے جانے پر سرکاری سطح پر چند ملازمین کو معطل اور ریکارڈ سیل کرنا اور انکوائری کرانے کے احکامات۔
یہ انکوائری کیا عوامی ملکیتی زمینیوں کی بندر بانٹ پر عوامی تحفظات کو دور کرا پائے گی یا سابقہ انکوائریوں کیطرح لینڈ مافیاز اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی کالی بھیڑوں کو تحفظ فراہم کرے گی۔
ہم قبل از وقت نیتوں پر شک نہیں کرسکتے ہیں۔ لیکن سابقہ انکوائریز کے نتائج کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمیں لینڈ مافیاز کو تحفظ ملتا ہوا نظر آرہا ہے۔
بحرحال استور کا ریکارڈ محفوظ ہاتھوں میں نہیں ہے۔ ریکارڈ کو ٹمپرنگ کرکے جعلی انتقالات اور قومیتوں کو بدلا گیا ہے۔
ہمارے کچھ دوست اس اہم سنجیدہ ایشو کو سیاسی رنگ دے آپنے سیاسی بدلے نکالنے کا موقع ہاتھ سے نہ جانے کی قسم کھا رکھی ہے۔ حالانکہ یہی دوست اسوقت مکمل خاموشی اختیار کئے بیٹھے تھے۔ ان میں اتنی جرات تو ہونی چاہیے تھی کہ وہ اسوقت متعلقہ افیسران سے بات کرتے اور کھل کر ان پر تنقید بھی کرتے۔ اسی ایشو پر ہم اس دور میں ڈاکٹر عباس صاحب کیساتھ کمشنر ۔ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر سے ملے اور آپنے تحفظات سے آگاہ بھی کیا۔
جو لوگ اسوقت مکمل خاموشی اختیار کئے رہے اور تعلقات بنانے میں مصروف رہے آج وہ فرنٹ فٹ پر آکر ایسے کھیل رہے ہیں جیسے انکو ان زمینیوں کی بندر بانٹ پر بہت زیادہ تکلیف پہنچی ہو۔ کچھ احباب کو زمینیوں کی بندر بانٹ سے سروکار نہیں ہے۔ انکے آپنے روگ ہیں۔آپنے حسد و بغض کی دکانیں ہیں بس ٹائمنگ کا فائدہ آٹھا کر آپنے بدلے چکانا چاہتے ہیں۔
کسی سیاسی شخصیت یا سرکاری آفیسر کو قصوار ثابت کرنے سے پہلے آپنے گریباں میں ہمیں جھکنا ہوگا ۔ہماری منافقت۔ خاموشی اور خوشامدی صفت ہی ہمارے وسائل اور زمینوں کی بندر بانٹ کرنے والی طاقتوں کو موقع فراہم کرتی ہیں۔ اسکے حقیقی قصوار وار ہم ہی ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Gilgit