AG 13

AG 13

Share

personal vlog........

09/04/2026

,ہلتر میں صرف 5 گھرانوں کے لیے 4G ٹاور لگ گیا ۔جبکے خلتی،جنڈروٹ کے آس پاس کے کہیں علاقوں میں تقریباً 1000 سے زیادہ گھرانیں2G میں کال کرنے کے لیے چھتوں پر چڑھ رہے ھیں ۔
باقی جیو Scom
جہاں آپ وہاں نو سروس

24/01/2026

Bird 🕊️ eye 👀 view 🪟 of
















Credit goes to. Click_by_abbasshah

21/01/2026

Phir SUNDAY 😀

phir herapheri 😁

Photos from AG 13's post 08/01/2026
Photos from AG 13's post 20/11/2025

کھیل میں لڑائی جھگڑا کرنے والے کھلاڑی نہیں کہلاتے۔کیونکہ اصل کھلاڑی وہ ہوتا ہے جو کھیل کی روح، نظم و ضبط اور احترام کو سمجھتا ہے۔ میدان میں جیت اور ہار تو ہوتی رہتی ہے، مگر اپنی جذبات پر قابو رکھنا اور مخالف ٹیم کا احترام کرنا ہی ایک بہترین کھلاڑی کی شناخت ہے۔ جو لوگ کھیل کو جھگڑے کا میدان بنا دیتے ہیں، وہ نہ صرف اپنی ٹیم کی شبیہ خراب کرتے ہیں بلکہ کھیل کی عظمت کو بھی ٹھیس پہنچاتے ہیں۔ ایسے لڑائی کرنے والے لوگ کھلاڑی نہیں بلکہ کھلاڑی کے نام پر ایک کلَنک ہوتے ہیں۔ کھیل کے وقار کو بچانے کے لیے ایسے کھلاڑیوں پر ہمیشہ کے لیے پابندی لگانا ضروری ہے، تاکہ کھیل کی حقیقی روح اور احترام برقرار رہے۔

05/11/2025

Scom 4g 🤣

31/10/2025

1 November happy independence day of gilgitbaltistan

07/10/2025

🍇

06/10/2025

Safar kabi mukamal nahi hote

Want your business to be the top-listed Photography Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Gilgit