Butogah Valley
دوستوں ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ فالو بھی کیا کریں
. DM For Paid Promotion
. Explore Gilgit Baltistan
. Plz fallow me Butogah Valley
.
.
Kohistan Road Update Please
اطلاع برائے عوام الناس
تمام مسافروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ قراقرم ہائی وے (KKH) زیرو پوائنٹ، سی آر نائن (CR-9) اور ہربن بھاشہ کے مقامات پر روڈ بلاک ہونے کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے۔لہٰذا چلاس کی جانب سے آنے والی بڑی گاڑیوں کو چلاس میں ہی روک دیا جائے۔
پٹن کی جانب سے آنے والی دیگر گاڑیوں کو پٹن کے مقام پر ہی روک دیا جائے۔
تمام مسافروں سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل میں ملوث ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی گئی، 20 لاکھ روپے جرمانہ
اسماعیلی کمیونٹی کو ان کےحاضر امام کی آمد پر دل کی گہرائیوں سے دیدار مبارک ہو 🥰🙏
19/05/2026
چلاس کے کے ایچ میں فائرنگ کر کے ایک بندے کو زخمی کرکے فرار ہوے تھے
زخمی بندے کا تعلق میانوالی سے ہے واردات کرنے والوں کا تعلق پیشاور سے ہے
گلگت بلتستان دیامر پولیس سے درخواست ہے
کہ ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے اور ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے
18/05/2026
بتائیں 😆
Natural View Of Butogah Village ❤️
17/05/2026
Inshallah 🙏
مسجدوں میں نماز کے بعد لوگ ٹوپیاں اس طرح
پھینک کر جاتے جیسے خدا پر احسان کیا ہو
Category
Contact the business
Website
Address
05811