islamimarkaz gilgit

islamimarkaz gilgit

Share

Media Team TBUM Gilgit

16/07/2023
22/11/2022

الواعظ فدا علی ایثار صاحب اسماعیلی ریجنل کونسل گلگت کو تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے وفد نے وحدت امت کانفرنس بعنوان وحدت دین کی بنیاد، تفرقہ دشمن کا ہتھیار میں شرکت کی دعوت دی

22/11/2022

چیئرمین حسینیہ سپریم کونسل نگر ڈاکٹر مستان علی کو تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے وفد نے وحدت امت کانفرنس بعنوان وحدت دین کی بنیاد، تفرقہ دشمن کا ہتھیار میں شرکت کی دعوت دی

22/11/2022

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کے واجب الحترام اساتذہ کرام کو وحدت امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئ

22/11/2022

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کے استاد عبدالحمید صاحب کو وحدت امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئ

22/11/2022

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کے بہت قابل قدر استاد الطاف حسین صاحب کو وحدت امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئ

22/11/2022

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کے شیخ ذاکر حسین صاحب کو وحدت امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئ

22/11/2022

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کے بہت ہی شفیق و مہربان استاد فدا حسین صاحب کو وحدت امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئ

22/11/2022

دی لرننگ اکیڈمی گلگت معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر افضل کریمی صاحب کو وحدت امت کانفرنس میں خصوصی دعوت دی گئ

22/11/2022

گلگت سے مولانا عابد جلال صاحب اور مولانا جعفر صادق صاحب سرپرست اعلی الاخوت علما فورم کو تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے وفد نے وحدت امت کانفرنس بعنوان وحدت دین کی بنیاد، تفرقہ دشمن کی ہتھیار میں شرکت کی دعوت دی۔

22/11/2022

سربراہ ملی یکجہتی کونسل و امام جمعہ دنیور آغا شیخ مرزا علی صاحب کو تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے وفد نے وحدت امت کانفرنس بعنوان وحدت دین کی بنیاد، تفرقہ دشمن کی ہتھیار میں شرکت کی دعوت دی۔

22/11/2022

قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان علامہ سید راحت حسین الحسینی کو تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے وفد نے وحدت امت کانفرنس بعنوان وحدت دین کی بنیاد، تفرقہ دشمن کی ہتھیار میں شرکت کی دعوت دی

Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gilgit Baltistan
Gilgit
15100