BNF Yasin
True Struggle For Balawar Nation ✌️
سابقہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن نے بھی AJK طرزِ Setup کا مطالبہ کر دیا عبوری صوبہ کوئی حل نہیں
قوم پرستوں کی فتح یقینی ہے✌️
عوامی ایکشن کمیٹی والوں کا احتساب کچھ اس طرح کرنا چاہیے کہ اُن کو موقع دیا جائے کہ اپریل میں چارٹر آف ڈیمانڈ کے بقایا مطالبات کے لیے دو الگ الگ جگہوں پہ دھرنوں کا اہتمام کرے۔ اتحاد چوک پہ ایک گروپ کو موقع دیا جائے اور گھڑی باغ میں دوسرے گروپ کو موقع دیا جائے۔ جس جگہ پہ زیادہ لوگ جمع ہونگے وہ اصل لوگ ہونگے۔
یہ چیلنج دونوں گروپ قبول کر لیں اور ابھی سے کوششیں جاری رکھے۔ 😃 قبول چیلنج کرنے کے لیے یقیناً پروفیسر گروپ طیار نہیں ہوگا۔ یہ میں وثوق سے کہتا ہوں۔
ایک قوم پرست✊
Mehboob Alam ✍️❤️
19/02/2024
جلنے والو کیلئے یہ ایک تصویر کافی ہے❤️❤️
Long live Gilgit Baltistan ✌️
18/02/2024
موسمی پرندے
عوام ان پہ بھروسہ نہیں کرتے خاص طور پہ نوجوان نسل ۔۔۔۔
گلگت بلتستان کے لیے جن لوگوں نے حقیقی معنوں میں جہدوجہد کی ہے وہ کوئی اور لوگ ہیں یہ تو مفاد پرست عناصر ہیں
احسان ایڈووکیٹ کے بغیر ہم کسی جعلی ایکشن کمیٹی کو نہیں مانتے اور ہم احسان ایڈووکیٹ کی مکمل حمایت کرتے ہیں
ہمیں عظیم لیڈر کی تلاش ہے مگر عظیم قوم بننے کی تلاش نہیں۔ معاشرہ افراد سے ھے۔فرد کی تبدیلی کے بنا کوئی تبدیلی ممکن نہیں۔
گلگت بلتستان کے لوگوں کو اپنی آیئنی حیثیت کا پتہ ہی نہیں ہے۔
قاضی فائز عیسی۔
(سستا آٹا مل رہا ہے اس سے زیادہ کیا چاہیئے بھکاریوں کو)
14/02/2024
گلگت بلتستان اور گلگت بلتستان
داخلی خودمختاری واحد حل ہے
آج کا پاکستان کے سپریم کورٹ کا ریماکس چیک کرے
عبوری ساتھیوں 🤣😝😝😝
13/02/2024
ملا جی آپ کی کوئی حثیت نہیں گلگت بلتستان کے متنازعہ حیثیت کے حوالے سے بات کرنے کی وہ بھی بغیر اجازت کے ۔
گلگت بلتستان گلگت بلتستان کے لوگوں کی جاگیر ہے کسی مولوی ،شیخ،اسلام آباد نواز جماعتوں کے کرپٹ ،چور ،فراڈی لوگوں کی جاگیر نہیں ۔۔۔
ان ملاؤں نے ہمشہ پانچویں صوبے کے نام پہ گلگت بلتستان کے لوگوں کو بےقوف بنانا کر خود حکومت کے ساتھ مل کر اپنے مفادات حاصل کرتے رہے ہیں. ان مفاد پرست لوگوں سے دور رہنے میں ہی گلگت بلتستان کے لوگوں کی بھلائی ہے
یہ وطن ہمارا ہے
اس پہ حکمرانی ہم کرینگے
Long live Gilgit Baltistan ✌️
پی ایچ کیو ہسپتال میں نہ آکسیجن نہ ایکسرے نہ لیبارٹری ثیسٹ نہ دواٸی ہے سکریٹری ہیلتھ کا فنڈز دینے سے انکار حکومت خاموش کوٸی بندہ مرا تو ایف آٸی آر سیکریٹری ہیلتھ کے خلاف درج ھوگی
اسلام آباد نواز جماعتیں گلگت بلتستان کے لوگوں کا کبھی بھی خیرخواہ نہیں ہوسکتے ان سے امیدیں وابستہ رکھنے والے لوگ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ۔
پاکستان کے اندار GB کے رہنے والے کسی بھی پاکستانی پارٹی کے امیدوار کو ووٹ دے تو اس ووٹ سے نہ تو GB صوبہ بن سکتا ہے نہ پاکستان کے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں کوئی GB کا ممبر جاسکتا ہے 😝
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit