Independent Gilgit

Independent Gilgit

Share

VOC is a News and Media Website which provide information about National and Local

25/09/2025

Diamer Basha Dam

24/09/2025

اگر کوئی پاگل کتا (احتیاطی طور پر کوئی بھی کتا) کاٹ لے تو فوری انٹی باڈی RIG لگوائیں اور ریبیز کی ویکسین کا کورس ضرور مکمل کریں . . چاہے بظاہر زخم بلکل معمولی یا خراش کیوں نہ ہو اور مریض بلکل ہشاش بشاش کیوں نہ ہو۔
اس سلسلے میں ہمارے ہاں آگاہی کی کمی ہے۔

اکثر لوگ اس بات کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔
پچھلے سال مجھے میرے بلے Cat نے کاٹ لیا تھا جو کہ غلط فہمی میں واقعہ ہوا ۔
ڈاکٹر کہتا کوئی ایسا مسلہ نہیں تو میں نے اسے مجبور کیا کہ مجھے ریبیز کی وکسین لگائی جاۓ،
اس طرح میں نے کورس مکمل کیا۔

ریبیز کے جراثیم سال دو بعد بھی ایکٹو ہو سکتے ہیں
اور جب ایسا ہو جاۓ تو یہ تقریبا لا علاج ہے،
اس لئے کبھی بھی کوتاہی نہ کریں ڈسٹرکٹ ہسپتال میں یہ موجود ہے اور بلکل فری ہے۔

یہاں ایک مریض آپ دیکھ سکتے ہیں جس نے کوتاہی کی اور اب شدید بیمار ہے، اس واقعہ کی تفصیل کے لئے آپ کمنٹ دیکھ سکتے ہیں۔

پوسٹ ریبیز کے خلاف شعور اور آگاہی کے لئے لگائی گئی ہے

طاہر راجپوت copy

30/08/2025

تھور
ہڈر کے مقام پر سیکورٹی چوکی پر حملہ انتہائی
افسوس ناک ایک بزدلانہ عمل ہے جس کے ہم جملہ عوام اور علماء تھور شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
اور حکومت وقت سے یہ گزارش کرتے ہیں مجرموں کی صحیح سراخ لگا کیفر کردار تک پہنچائے جائے تاکہ آئیندہ کے لیے کوئی بھی ایسا قدم اٹھا نہ سکے گا یہ خطہ ایسے حادثات کا ہر گز متحمل نہیں ہوسکتا ایسے کار روائی کرنے والے
نہ ملک کے وفادار ہیں نہ دین اور مذہب کے

Photos from Independent Gilgit's post 29/08/2025

ہڈر کے مقام پر سیکورٹی چوکی پر حملہ انتہائی افسوس ناک ایک بزدلانہ عمل ہے جس کے ہم جملہ عوام دیامر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
اور حکومت وقت سے یہ گزارش کرتے ہیں مجرموں کی صحیح سراخ لگا کیفر کردار تک پہنچائے جائے تاکہ آئیندہ کے لیے کوئی بھی ایسا قدم اٹھا نہ سکے گا یہ خطہ ایسے حادثات کا ہر گز متحمل نہیں ہوسکتا ایسے کار روائی کرنے والے نہ ملک کے وفادار ہیں نہ دین اور مذہب کےہڈر کے مقام پر سیکورٹی چوکی پر حملہ انتہائی افسوس ناک ایک بزدلانہ عمل ہے جس کے ہم جملہ عوام دیامر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

اور حکومت وقت سے یہ گزارش کرتے ہیں مجرموں کی صحیح سراخ لگا کیفر کردار تک پہنچائے جائے تاکہ آئیندہ کے لیے کوئی بھی ایسا قدم اٹھا نہ سکے گا یہ خطہ ایسے حادثات کا ہر گز متحمل نہیں ہوسکتا ایسے کار روائی کرنے والے نہ ملک کے وفادار ہیں نہ دین اور مذہب کے

23/08/2025

گلگت بلتستان عوام نیٹکو گاڑیاں

22/08/2025

دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ: اپر کوہستان میں زمینوں کی خریداری کے معاوضوں کے لیے 1 ارب 78 کروڑروپے جاری

واپڈا کے زیرِ اہتمام دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ نےخیبرپختونخوا کے ضلع اپر کوہستان کی تحصیل ہربن بھاشا میں زمینوں کی خریداری کے معاوضوں کے لیے ایک ارب 78 کروڑ روپےسے زائد کا چیک کلکٹر و ڈپٹی کمشنر اپر کوہستان کے حوالے کردیا۔

ترجمان دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے مطابق یہ چیک کمشنر ہزارہ ڈویژن کے دفتر میں ڈیم سے متعلق منعقدہ اجلاس کے دوران حوالے کیا گیا۔ اجلاس میں جنرل منیجر لینڈ ایکوزیشن اینڈ ریسٹلمنٹ /ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) شعیب تقی نے ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کی موجودگی میں کلکٹر/ڈپٹی کمشنر اپر کوہستان طارق علی خان کو چیک پیش کیا۔

یہ رقم ڈپٹی کمشنر اپر کوہستان متعلقہ زمینوں کی جی آئی ایس رپورٹس، ریونیو اور دیگر ریکارڈ کے مطابق ضروری کارروائی مکمل کرنے کے بعد زمین مالکان کو ادائیگی کے لیے استعمال کریں گے۔

ڈی آئی جی ہزارہ کی زیرصدارت اجلاس میں دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے لیے تحصیل ہربن بھاشا میں زمینوں کے حصول سمیت دیگر امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں جنرل منیجر لینڈ ایکوزیشن اینڈ ریسٹلمنٹ و ایچ آر ڈی بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) شعیب تقی، ڈی جی سوشل سیف گارڈ واپڈا میجر (ریٹائرڈ) طارق محمود، ڈائریکٹر کوآرڈینیشن دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ رحیم شاہ، ضلع انتظامیہ اپر کوہستان کے حکام اور ہربن بھاشا کے مقامی عمائدین نے شرکت کی۔

21/08/2025

قائد تحریک حقوق دو ڈیم بناؤ مولانا حضرت اللّٰہ .
اپنی ٹیم کے ساتھ سست دھرنہ مظاہرین اور وکلاء برادری سے اظہار یکجہتی کے لئے روانہ
گیا
Follow

21/08/2025

سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں

Want your business to be the top-listed Photography Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Gilgit