Mussa Madad - Supporters

Mussa Madad - Supporters

Share

Official Page

06/06/2026
06/06/2026

آذاد امیدوار موسیٰ مدد کا پروپیگنڈوں کے خلاف تردیدی بیان ۔

Photos from M***a Madad - Supporters's post 02/06/2026
Photos from M***a Madad - Supporters's post 02/06/2026

شاہ رضہ خیل فیملی کا آذاد امیدوار موسیٰ مدد کے ساتھ الحاق کا اعلان ۔

31/05/2026

آزاد امیدوار موسیٰ مدد نے ایک اور اہم سیاسی کامیابی حاصل کر لی۔

ذرائع کے مطابق کسندر سے پھنڈر، بارست تک عوام پر مکمل گرفت کا دعویٰ کرنے والے سیاسی حلقوں کے لیے موسیٰ مدد کی یہ پیش رفت ایک بڑا سرپرائز ہے۔
تحصیل پھنڈر کے عوام اور نوجوانوں نے آزاد امیدوار موسیٰ مدد کو ووٹ اور مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی ہے۔

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں ایک اور بڑی سیاسی پیش رفت متوقع ہے جو غذر حلقہ 2 کی مجموعی سیاسی صورتحال کو تبدیل کرنے
کی صلاحیت رکھتی ہے۔

23/05/2026

جنڈروٹ میں آذاد امیدوار موسیٰ مدد کے کمپین آفس کا افتتاح ۔
عوام کلھتی ، گامیس اور جنڈروٹ کا مکمل حمایت کا اعلان ۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Ghizer
Gilgit