Tasshayyo Gilgit

Tasshayyo Gilgit

Share

اہل تشیع گلگت بلتستان

24/09/2026

🌹 جمعہ مبارک اللہ تعالیٰ سب کی دعائیں قبول فرمائے آمین 🤲

24/09/2026

شب جمعہ شب دعا 💐
بحقِ محمدؐ و آلِ محمدؐ، ہماری زندگیوں کو نور، برکت اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین۔ 🤲

24/09/2026

شب جمعہ شب دعا 💮
یا اللہ! ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما اور ہر شر سے محفوظ رکھ آمین 🤲

24/09/2026

شب جمعہ شب دعا 🌺
یا رب! ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین 🤲

24/09/2026

شب جمعہ شب دعا 🌻
یا اللہ! تمام بیماروں کو شفا، پریشان حالوں کو راحت اور بےسہارا لوگوں کو سہارا عطا فرما۔ 🤲

24/09/2026

شب جمعہ شب دعا 🏵️
پروردگار! ہمارے والدین کو صحت، سلامتی اور لمبی عمر عطا فرما آمین 🤲

24/09/2026

شب جمعہ شب دعا 🌸
یا اللہ! ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما آمین 🤲

24/09/2026

شب جمعہ شب دعا 🌹
یا رب! ہمارے رزق میں برکت، دل میں سکون اور زندگی میں آسانیاں عطا فرما آمین 🤲

24/09/2026

شب جمعہ شب دعا 💐
یا اللہ! آج کے بابرکت دن ہماری تمام جائز حاجات پوری فرما۔ آمین 🤲

24/09/2026

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایرانی صدر نے امریکہ کے سامنے کھڑے ہو کر نہایت دوٹوک انداز میں امریکی پالیسیوں، جنگی اقدامات اور عالمی کردار کو دنیا کے سامنے رکھا۔ انہوں نے امریکی اقدامات پر سخت تنقید کرتے ہوئے وہ مؤقف پوری دنیا کے سامنے پیش کیا جو ایران برسوں سے بیان کرتا آ رہا ہے۔

ایک طرف ایک ملک کا سربراہ عالمی فورم پر اپنے ملک کا مؤقف اور اپنے عوام کا مقدمہ پوری قوت سے پیش کر رہا تھا، جبکہ دوسری جانب ہمارے حکمران امریکی صدر کے ساتھ ملاقات اور تعریف و توصیف کو اپنی کامیابی سمجھ کر خوشی کا اظہار کر رہے تھے۔

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی صرف تقریروں کی جگہ نہیں، بلکہ وہاں ہر ملک اپنے قومی مفادات، خودمختاری اور اپنے عوام کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کرتا ہے۔

فرق صرف اتنا ہے کہ کچھ قومیں عالمی طاقتوں کے سامنے اپنا مؤقف بیان کرتی ہیں، ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتی ہیں اور کچھ ان کی خوشنودی کو کامیابی سمجھتی ہیں۔

Website