FS Polo GB
🎥 Free Style Polo & Culture Gilgit Baltistan with Inam Rb 👨🏻💼
22/05/2026
Chilas into Final 🥂
جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ ۲۰۲۶
سول پول دوسرا سیمی فائنل
اسکردو بمقابلہ گلگت۱
وقت 4:00PM 23-05-2026
22/05/2026
اسماعیلی فرقے سے تعلق رکھنے والے تمام بہن بھائیوں کو دیداری مبارک ❤️
پہلا سیمی فائنل
چلاس بمقابلہ کھنبری
وقت 4:00 بجے
21/05/2026
گلگت بلتستان فری اسٹائل پولو کے CEO محمد کریم کی جانب سے کھنبری پولو ٹیم کو پولو کٹس کا تحفہ پیش کیا گیا۔
گلگت بلتستان فری اسٹائل پولو کا عزم ہے کہ وہ خطے میں فری اسٹائل پولو کے فروغ کے لیے اپنا کردار بھرپور انداز میں ادا کرتا رہے گا۔ اس سے قبل بھی ادارہ شندور ، خیبر پولو کپ اور مختلف ضلعی ٹورنامنٹس میں ٹیموں کو کٹس فراہم کرتا رہا ہے۔
ادارے کا ماننا ہے کہ جب مقامی اور سویل ٹیمیں مضبوط ہوں گی تو پولو جیسے روایتی کھیل کو مزید فروغ ملے گا۔ اسی وژن کے تحت گلگت بلتستان فری اسٹائل پولو آئندہ بھی اپنی محنت اور لگن کے ساتھ ٹیموں کی معاونت جاری رکھے گا تاکہ خطے میں پولو کو مزید ترقی دی جا سکے-
Gilgit Baltistan Free Style Polo.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
15100