Shots By Taimoor
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shots By Taimoor, Gilgit.
11/03/2022
Give me freedom and see what happens...
Sometimes we feel stuck because we follow many directions. It is important to create some space and allow your creativity to wake up!
17/02/2022
"It's in the eyes, always in the eyes"
Tb to Miranjani tour
13/02/2022
Dedicating this to all of my friends whether we are together or not but had a great time today.
تصویر میں دیکھے جانے والے کچھ دوست جو کہ زندگی کا مزہ لینے اور بہت ساری یادیں بنانے کا عزم رکھتے ہیں۔ دلوں میں بہت بڑے بڑے خواب لئے اور ایک دوسرے کی ترقی پر خوش ہونے والے ہی اصل دوستی کے حقدار ہوتے ہیں۔
انسان جب کسی بھی ادارے میں جاتا ہے تو اس کو اپنے جیسے لوگ ڈھونڈنے میں کچھ وقت ضرور لگتا ہے۔ شروعات میں تو اسے سب کچھ عجیب سا محسوس ہورہا ہوتا ہے مگر وقت کے ساتھ اگر آپ کو اچھے لوگ مل جائیں تو آپکا وقت بہت اچھا گزرنا شروع ہوجاتا ہے۔
آپکا اصل دوست ہی آپکو غلط اور سہی میں فرق بتائے گا۔
آج جب آخری سیمسٹر شروع ہوا تو اس بات کا ضرور احساس ہوا کہ ابھی کل کی بات تھی کہ ہم سب کا یہاں پہلا دن تھا اور اب مقام پر ہیں کچھ ماہ ہی ساتھ ہونگے اور پھر زندگی ہم سب کو کہاں لے جائیگی اس کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں۔
انور مقصود صاحب نے کیا خوب کہا:
کہانی آگے بڑھنے لگتی ہے تو دڑ لگتا ہے کہ کہی ختم نہ ہوجائے۔۔
احمد فراز صاحب کہتے ہیں کہ:
فراز ملتے ہیں غم بھی نصیب والوں کو
ہر ایک کے ہاتھ میں کہاں یہ خزانے لگتے ہیں
ہمارے بعد اس محفل میں افسانے بیاں ہونگے
بہاریں ہم کو ڈھونڈے گی ناجانے ہم کہاں ہونگے
All the way of journey i knew the end is near💔
At the end of this i want to says thanks to my batch mates, seniors and juniors for beautiful time and memories❤️🥳
25/01/2022
زاہد کو فخر ہے اگر ، سجدے کے نشاں پر
مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں!
#
20/01/2022
Ashiana cycling club launched by .official (actor) in valencia housing society of lahore.
Covered them during their sunday cycling ride🚲
26/04/2021
Beef or Chicken steak?
Work for:
Car Show Teaser Ft. Centaurus Islamabad
29/01/2021
جمعہ مبارک😇
of.pk
14/01/2021
Centaurus Islamabad
of.pk
07/01/2021
ہم سادہ ہی ایسے تھے، کی یوں ہی پذیرائی
جس بار خزاں آئی، سمجھے کہ بہار آئی
فیض احمد فیض
28/12/2020
"It goes on"
Click here to claim your Sponsored Listing.