KMN Digital
KMN digital is digital media platform Where we share latest updates,talk shows,infotainment & more
غیر ملکی سیاح مقامی دھن پر رقص کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے بار اور بنچ کے زمہ داران کے سامنے اہم وضاحت کردی
ضلع گانچھے ہوشے گاؤں کو لنک کرنے والا پل دریا کی زد میں
گلگت:شدید گرمی میں بدترین لوڈ شیڈنگ سے مائیں بہنیں سڑکوں پر آگئ ہیں نظام جمود کا شکار ہے نہ کوئی نوٹس لینے والا ہے اور نہ کسی کو عوام کی کوئی فکر ہے.
چترال۔ 10 محرم الحرام کو دروش بازار میں ایک دکاندار سبیل تقسیم کررہا تھا۔ اس دوران کچھ لوگ آئے اور انہوں نے شربت گرا دیا۔
پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کا ایرانی صدر کی پاکستان آمد پر شاندار فضائی استقبال
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود میں خصوصی اسکواڈ نے سلامی دی
جے ایف-17 تھنڈر اور ایف-16 طیاروں کی 6 جہازوں پر مشتمل فارمیشن نے ایرانی صدر کا فضائی استقبال کیا
فضائی فارمیشن لیڈر کی جانب سے وزیراعظم پاکستان اور عوام کی نیک تمناؤں کا اظہار
ہے
چلاس ۔گذشتہ 12 دنوں سے احتجاجی دھرنے میں موجود شرکاء کا حلقہ جی بی اے 16 کے نتائج سید امام مالک کے حق میں اعلان ہوتے ہی جھوم اٹھے۔
ہنزہ۔ شاہراہ قراقرم حسن آباد کے مقام پر لینڈ سلائیڈ کے دوران موٹر سائیکل سوار بچ نکلے۔
شندور پولو فیسٹول 2026
گلگت نے 5 کے مقابلے 6 گول سے چترال کو شکست دیدی ۔
پولو گراونڈ میں جشن کا سماں
10/06/2026
مری۔ ملتان سے گئی ٹورسٹ کی گاڑی کو مری میں آگ لگنے سے 10 افراد جاں بحق اور 14 زخمی۔
Category
Contact the business
Website
Address
Gilgit
15100