PPP Media Cell Gilgit Baltistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP Media Cell Gilgit Baltistan, Gilgit, Gilgit.
08/06/2026
ن لیگ دل سنبھال کر بیٹھے غذر حلقہ 2 سے بھی پیپلزپارٹی کی سیٹ ری کاونٹ ہوکر نکلے گی
انشاءاللہ جی بی اے 20 غذر 2 کے تمام پولنگ اسٹیشنوں اور پوسٹل بیلٹس کی دوبارہ گنتی کا باقاعدہ حکم جاری کر دیا گیا ہے۔
سعدیہ دانش سیکریٹری اطلاعات
26/05/2026
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان جناب یاسین ملک کو پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن گلگت بلتستان کا نائب صدر مقرر۔ نوٹیفیکیشن جاری
Amjad Hussain Azar
22/05/2026
گلگت بلتستان کے رہنما ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات گلگت ڈویژن امداد جعفری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں گلگت بلتستان میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ عوام آج بھی شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے عوامی فلسفے پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں اور پیپلز پارٹی ہی عوام کے مسائل کا حقیقی حل پیش کر رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کی بڑھتی ہوئی عوامی مقبولیت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام تبدیلی اور ترقی کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ امجد ایڈووکیٹ کی قیادت میں پارٹی حکومت بنائے گی اور خطے میں ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔
امداد جعفری نے پارٹی کارکنان پر زور دیا کہ وہ گھر گھر جا کر پارٹی پیغام پہنچائیں اور عوامی رابطہ مہم کو مزید مؤثر بنائیں تاکہ پاکستان پیپلز پارٹی کو تاریخی کامیابی دلائی جا سکے۔
Pakistan Peoples Party - PPPBilawal Bhutto ZardariAmjad Hussain AzarImdad Ali
20/05/2026
پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان 📣
🇱🇾 عظیم الشان عوامی ریلی۔ 🇱🇾
انشاءاللہ کل بروز جمعرات، دن 2 بجے
📍 پریزیڈنشل سیکریٹریٹ امپھری گلگت سے
✊ صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان
امجد حسین ایڈووکیٹ
کی قیادت میں ایک عظیم الشان اور تاریخی ریلی نومل کی جانب روانہ ہوگی۔
📣 تمام پارٹی کارکنان، عہدیداران، جیالوں اور حلقے کے غیور عوام سے پُرزور اپیل ہے کہ وقت کی پابندی کو یقینی بناتے ہوئے بھرپور شرکت کرکے اس عوامی قافلے کو کامیاب بنائیں۔
🤝 آپ کی شرکت پارٹی کے اتحاد، عوامی طاقت اور قائدین پر اعتماد کا مظہر ہوگی۔
✌️ جیے بھٹو! ✌️
❤️ پاکستان پیپلز پارٹی زندہ باد ❤️
Pakistan Peoples Party - PPPBilawal Bhutto ZardariAmjad Hussain AzarFaryal TalpurAsif Ali Zardari
18/05/2026
گلگت کی پہچان
تیر کا نشان
گلگت بلتستان کے حقوق کے حصول کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگاکر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی 11 پر اقبال حسن کو کامیاب بنائیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Gilgit