Deosai Express
Welcome to Deosai News! This page will Keep you up to date News regarding our Gilgit Baltistan which is published in local,
Join!
YouTube channel...
#GBVlogDiaries #ExploreGB #NatureLover.
26/07/2026
جے آئی ٹی (JIT) اور ایس ڈی او (SDO) کی مجرمانہ خاموشی — تلّس کے عوام کا آخری اعلان!
منظور حسین کا حادثہ پیش آئے وقت گزر چکا ہے، لیکن ایس ڈی او، متعلقہ افسران اور جے آئی ٹی (JIT) کی ٹیمیں اب تک خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں! ان کی طرف سے اب تک کوئی شفاف رپورٹ پیش نہیں کی گئی، جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مجرموں کو بچانے اور معاملے کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ہم واضح الفاظ میں بتا دینا چاہتے ہیں کہ اگر یہی ڈھیل اور ناانصافی برقرار رہی، تو ان شاء اللہ کل تلّس کا بچہ بچہ اور تمام جوان سڑکوں پر ہوں گے!
ہم ان تمام نااہل افسران، انتظامیہ اور تحقیقاتی ٹیموں کو ایسا بھرپور اور تاریخی جواب دیں گے کہ یہ سب زندگی بھر یاد رکھیں گے۔ ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، اب صرف اور صرف فوری انصاف ہوگا! ✊
30/03/2026
دل کی گہرائیوں سے اپنے MazahirHussain@ کو Gilgit-Baltistan Scouts سے باعزت ریٹائرمنٹ پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
آپ کی محنت، لگن اور وطنِ عزیز کے لیے خدمات قابلِ فخر ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو آئندہ زندگی میں صحت، خوشی اور کامیابی عطا فرمائے۔
01/03/2026
01/03/2026
اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُون💔
اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا
کیونکہ ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ہو رہے ہیں، ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے۔
کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا
کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا....
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
03555040170