Life_at_uos
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Life_at_uos, Digital creator, Rawalpindi, Gilgit.
12/12/2021
معروف شاعر و کالمسٹ ڈاکٹر اشفاق احمد ورک کے روزنامہ 92 نیوز میں لکھے کالم"سرگودھے کا جو ذکر کیا" سے اقتباس
شاہینوں کے شہر سرگودھا کے بیچوں بیچ واقع سرگودھا یونیورسٹی اہلِ علم و دانش سے بھرپور ہے۔ 9 دسمبر کی شام ایک وسیع و عریض مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ، مشاعرے میں جوش و تشویق سے لبالب لوگوں کا ٹھاٹھیں مارتا ہجوم دیکھ کر احساس ہوا کہ اس محفل کا اہتمام سرگودھا یونیورسٹی کرکٹ گراؤنڈ کی بجائے دنیا کے بڑے میدانوں میلبورن یا کلکتہ سٹیڈیم میں ہوتا تو زیادہ بہتر تھا۔
12/12/2021
ہمیں اہمیت تک نہ دی گئی
اور ہم جان دے رہے تھے یار۔۔
Follow
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Gilgit
15100