S TV
News Content/ Documentaries/ News packages, Tourism , Health , Sports , Education ,Entertainment
اب سے مسلم لیگ ن شیعوں کی بھی جماعت ہے تاریخ میں پہلی بار نگر سے مسلم لیگ ن سیٹ جیتے گی
جاوید منوا
نپورہ مولانا کے قافلے میں شامل
13/05/2026
اطلاع
مولانا کا اپنے چاہنے والوں کو خصوصی پیغام
13/05/2026
تعلیم، نوجوان قیادت اور ترقی یافتہ گلگت بلتستان کے خواب کو حقیقت بنانے کے لیے انجینئر راشد نواز میدان میں ہیں۔
ان کا انتخابی نشان سورج مکھی 🌻 امید، روشنی، خوشحالی اور عوامی خدمت کی علامت ہے۔
سورج مکھی ہمیشہ روشنی کی طرف بڑھتی ہے، اسی طرح انجینئر راشد نواز بھی گلگت بلتستان کے نوجوانوں، بزرگوں اور ہر طبقے کے روشن مستقبل کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
آئیں!
تعلیم، روزگار، بہتر انفراسٹرکچر، صحت اور مضبوط مستقبل کے لیے
🌻 سورج مکھی پر مہر لگا کر
انجینئر راشد نواز کا ساتھ دیں۔
"گلگت بلتستان کی ترقی کا عزم — سب کا ساتھ، سب کا مستقبل"
فرزند پروفیسر ڈاکٹر رضوان اختر نے قرآنِ مجید کا حفظ مکمل کرلیا ماشااللؔہ
ہمارا منشور تعلیم اور صحت کو ٹھیک کرنا ہے ۔ حسین علی
حلقہ نمبر 1 سے اسلامی تحریک پاکستان کے نامزد امیدوار حسین ولی نے باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے معززین، نوجوانوں اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حسین ولی نے کہا کہ وہ عوامی مسائل کے حل، انصاف کی فراہمی اور علاقے کی ترقی کے لیے بھرپور جدوجہد کریں گے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے حلقے میں مثبت تبدیلی لائی جائے گی۔
اس موقع پر شرکاء نے حسین ولی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور ان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
جو لوگ پارٹیاں بدلتے ہیں، اُن کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانا چاہیے۔ نواز خان ناجی کے حق میں دو امیدوار دستبردار ہو گئے
واہگہ بارڈرپر رینجر کے جوانوں کی پریڈ۔۔ مریم نوازکی تالیاں بجا کربھرپور دار
صوبائی صدر امجد ایڈووکیٹ گیس پائین میں شمولیتی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
゚
Click here to claim your Sponsored Listing.