K2 TV
Page to explore
شگر ہیڈ کوارٹر میں موجود حسن آباد بونپہ کے عوام مدد کے منتظر
موسمیاتی تبدیلی کے باعث پانی کے بہاؤ میں اضافہ، حسن آباد بونپہ کا مین کوہل تباہ۔
سینکڑوں ایکڑ فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ۔ انتظامیہ اور حکومت سے فوری تعاون کی اپیل۔
ٹکرز
شگر۔ جی بی اے 12 شگر کے 10 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج موصول
شگر۔ پاکستان پیپلز پارٹی کےعمران ندیم 1541 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر موجود
شگر۔ مسلم لیگ ن کے طاہر شگری 875 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر
شگر۔ اسلامی تحریک کے راجہ اعظم 865 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر
شگر۔ مزید پولنگ اسٹیشنز کے نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری، حتمی نتائج کا انتظار
آخر کار تحریک انصاف کو بھی گلگت بلتستان کے عوام سے بات کرنے کا موقع مل ہی گیا ۔
چیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا شگر میں کارنر میٹنگ سے خطاب
سکردو: پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما آصفہ بھٹو زرداری انتخابی مہم میں حصہ لینے سکردو پہنچ گئیں۔
سکردو ایئرپورٹ پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاو بھٹو زرداری، گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ اور پارٹی رہنماؤں نے آصفہ بھٹو زرداری کا استقبال کیا۔
سکردو: آصفہ بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے مختلف حلقوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم میں حصہ لیں گی۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں ہونے والے انتخابی جلسے میں شرکت کے لئے اسکردو سے روانہ
شیر کی دھاڑ مرہ پی میں
چیرمین ہاؤس مرہ پی میں مسلم لیگ ن کی بڑی بیٹھک متعدد گھرانوں نے شمولیت اختیار کی۔ آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کا کامیاب کرنے کی یقین دہانی
01/06/2026
چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سکردو پہنچ گئے۔ آج وہ شگر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
پاکستان پیپلز پارٹی کل شگر میں پاور شو کرے گی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری خصوصی خطاب کریں گے