Shaheed Hussain Akbar
فصل گل ہے اب جہاں میں
اے شہیدوں تم کہاں ہو
03/11/2025
ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا 😭
26/10/2025
شہید علامہ سید ضیاء الدین رضوی ایک تحریک کا نام ❤️
سب سے پہلے ہمارے لیے ہمارا عقیدہ عزیز ہے ہم زندہ رہے لیکن ہمارا عقیدہ باقی نہ رہے ایسی زندگی کا کوئی فائدہ نہیں اور اگر ہم مٹ جائیں ہم مر بھی جائیں لیکن ہمارا عقیدہ زندہ رہے باقی رہے
شہید علامہ سید ضیاء الدین رضوی رح
16/10/2025
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای مدظلہ کی سوچ فکر ان کی رہنمائی ہے وہ بڑی دانشمند اور قیمتی ہے اس سے استفادہ کرنا سب کی ذمہ داری ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ
۔
۔
۔
۔
11/10/2025
آغا شہید کی قم المقدس میں علماء کرام کے ہمراء یادگار تصویر.
03/10/2025
تمام مومنین کو یومِ ولادتِ باسعادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السّلام بہت مبارک ہو
مسجد و امام بارگاہ کلاں نگرل گلگت
30/09/2025
وَ لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ قُتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتًاؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ یُرْزَقُوْنَ(169)
30/09/2025
تیری صدا تیری صورت بھلا نہیں سکتے
سید مقاومت 🌺
29/09/2025
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
﴿وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ﴾
نہایت رنج و غم کے ساتھ شہید حسین اکبر فاؤنڈیشن مرجعِ جہانِ تشیع آیت اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی سیستانی دام ظلّه العالی کی اہلیۂ محترمہ کی رحلتِ پُرملال پر دلی تعزیت پیش کرتا ہے۔
ہم اس عظیم سانحے پر امامِ عصر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف، مرجع عاليقدر (دام ظله الوارف) اور آپ کے جلیل القدر فرزندان گرامی آیت اللہ سید محمد رضا سیستانی اور آیت اللہ سید محمد باقر سیستانی دام عزّهما، اوردیگرتمام پسماندگان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی رحمتِ واسعہ میں بلند درجات عطا فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل و اجرِ عظیم عنایت فرمائے
شہید حسین اکبر فاؤنڈیشن
#سيستاني #السيستاني
27/09/2025
نگرل :-
انجمنِ حیدریہ نگرل گلگت اور نگرل یوتھ موومنٹ کی طرف سے قائد مقاومت شہید سید حسن نصر اللہ و شہید سید ہاشم صفی الدین کی پہلی برسی کے موقع پر شمع روشن کرکے خراج تحسین پیش کیا بعداز نماز مغربین مجلس عزاء منعقد ہوئی مجلس عزاء سے حجتہ الاسلام و المسلمین آغا سید اظہار حسین الموسوی نے خطاب کرتے ہوئے شہدائے مقاومت کی زندگی پر روشنی ڈالی
مقاومت و مزاحمت ایک نظریہ ہے سوچ ہے عقیدہ ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی
۔
۔
۔
۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit