Gilgit tourist
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gilgit tourist, Pakistan gilgit baltistan, Gilgit.
26/01/2026
1. پی ایچ کیو ہسپتال گلگت میں مریضوں کے لئے نہ کوئی معیاری بیڈ ہے نہ سہولت۔
2. مریضوں اور تیمارداروں کے لئے صاف پانی تک دستیاب نہیں۔
3. نہ کھانے پینے کا مناسب انتظام ہے، نہ صفائی کا معیار بہتر ہے۔
4. خواتین کے لئے صرف ایک واش روم ہے اور مرد مریضوں کو مسجد کا واش روم استعمال کرنا پڑتا ہے۔
5. یہ اسپتال گلگت بلتستان کا سب سے بڑا اسپتال ہے لیکن بنیادی سہولیات تک میسر نہیں۔
6. ڈاکٹر وقت پر ڈیوٹی پر نہیں آتے اور مریض خوار ہوتے ہیں۔
7. عوامی ٹیکس کے پیسوں سے چلنے والا ادارہ عوام کو ہی سہولت نہیں دے رہا۔
8. یہ صورتحال صحت کے ساتھ مذاق کے مترادف ہے۔
9. حکومت اور انتظامیہ کو فوری نوٹس لینا چاہیے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gilgit
15100