GB Writes
گلگت بلتستان کے تازہ ترین اور تیز ترین نیٹ ورک سماجی,سیاسی ثقافتی, گانے,معاشی اور دیگر خبروں کے لئے اس پیج کو فالو لائک کریں شکریہ۔
30/07/2026
سینگل غذر
گاوں سینگل نالہ تنازعہ ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا گوہر آباد سے تھنگداس کے عوام نے اپنے مطالبات کے حل تک گلگت شندور بین الصوبائی سٹرک کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا
خوش خبری حکومت کی طرف سے پٹرول 75 پیسہ سستا 😄😄
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گلاپور غذر کی شاندار کامیابی
کلاس نہم
کامیابی کا تناسب: 100 فیصد رہا
کلاس دہم
کامیابی کا تناسب: 100 فیصد رہا
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گلاپور غذر کے طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کلاس نہم اور دہم میں سو فیصد کامیابی حاصل کی، جس پر طلبہ، اساتذہ اور والدین مبارکباد کے مستحق ہیں۔
29/07/2026
ہائی سکول نمر 1 گھڑی باغ گلگت جوکہ آج کل سرسید سیکنڈری سکول کے نام چل رہا ہے کے 104 طلباء فیل صرف 8 پاس
ہائی سکول گلگت 104
طلباء فیل صرف 8 پاس
29/07/2026
راولپنڈی کے پیرودھائی میں واقع نیٹکو ورکشاپ میں نامعلوم افراد کی جانب سے نیٹکو کی ایک کوسٹر کو آگ لگا دی گئی، جو نہایت افسوسناک اور تشویشناک واقعہ ہے۔
یہ وہی ورکشاپ ہے جہاں نیٹکو کی بڑی اور چھوٹی متعدد گاڑیاں کھڑی ہوتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اتنے اہم قومی ادارے کی ورکشاپ میں سیکیورٹی کے مؤثر انتظامات کیوں موجود نہیں تھے؟ اگر سیکیورٹی تعینات تھی تو گاڑی کو جلنے تک کارروائی کیوں نہ کی گئی؟ بروقت مداخلت کیوں نہیں کی گئی؟نیٹکو عوام کا ایک اہم قومی ادارہ ہے، اس کے اثاثوں کو اس طرح لاوارث نہیں چھوڑا جا سکتا۔ ہم نیٹکو کے ایم ڈی صاحب اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی فوری، شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں، ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے، اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر سیکیورٹی اقدامات یقینی بنائے جائیں۔
کل ایک روپے سستا آج حکومت نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا ۔1 روپے 63 پیسہ مہنگا کر دیا
28/07/2026
وضاحتی نوٹ
میرے بارے میں سوشل میڈیا پر کی جانے والی پوسٹ مکمل طور پر جھوٹی، بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔ اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ میں تمام دوستوں اور عزیزوں سے گزارش کرتا ہوں کہ ایسی افواہوں پر یقین نہ کریں اور بغیر تصدیق کے انہیں آگے شیئر نہ کریں۔
شکریہ۔
راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم گلگت بلتستان کے نوجوان کشمیر سے لانے والے زخمی بھائیوں کو خون دینے کے لئے تیار ہوجائیں 🙏
28/07/2026
میرپور میں یزیدیت کی انتہاء
میرپور میں پولیس کی گولیوں کا نشانہ بنانے والے پرامن مظاہرین
میرپور میں پولیس فائرنگ شہادتوں اور متعدد زخمیوں کی اطلاع ۔
GB Writes
Click here to claim your Sponsored Listing.