Al Markaz GB
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Markaz GB, News & Media Website, Al Markaz GB, Gilgit.
المركز GB مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت کا آفیشل سوشل میڈیا چینل ہے، جو معتبر دینی و تنظیمی سرپرستی میں منظم انداز سے چلایا جا رہا ہے۔ تمام مومنین سے گزارش ہے کہ وہ اس پیج کو فالو کریں۔
25/02/2026
سوشل میڈیا کا غلط استعمال بند کیا جائے — اب بہت ہو چکا
ہم نوجوانوں کو واضح پیغام دیتے ہیں کہ سوشل میڈیا کوئی کھیل تماشا نہیں ہے کہ جسے دل چاہا جس کے خلاف زہر اگلا دیا۔ اپنے عقیدے کا دفاع کا حق ہر کسی کو حاصل ہے لیکن کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اس دفاع کے نام پر بدتمیزی، اشتعال انگیزی اور فرقہ واریت کو ہوا دے۔
اگر کسی ایک فرد، خصوصاً ایک کم عمر بچے کی طرف سے کوئی گستاخانہ حرکت سرزد ہوئی ہے تو اس کے خلاف قانون موجود ہے، عدالتیں موجود ہیں، ریاستی ادارے موجود ہیں۔ لیکن ایک فرد کے عمل کو جواز بنا کر پورے مسلک کے خلاف نعرہ بازی کرنا، تکفیر کے ذریعے کفر کے فتوے لگانا اور سڑکوں پر نفرت پھیلانا کھلی زیادتی اور سنگین جرم ہے۔ اس کے سنگین نتائج حاصل ہوسکتے ہے۔
گلگت بلتستان کے چوک چوراہوں کو ماہِ رمضان میں بند کر دینا، روزہ دار مسافروں کو اذیت میں مبتلا کرنا، اور ہر طرف اشتعال انگیز نعرے لگانا کسی بھی مہذب معاشرے کا طریقہ نہیں۔ “کافر، کافر” کے نعرے لگا کر آپ نہ دین کی خدمت کر رہے ہیں نہ شریعت دین ناب محمدی کی— بلکہ معاشرے کو آگ میں جھونک رہے ہیں۔
ہم حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو واضح اور دوٹوک مطالبہ کرتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر موجود شواہد کی بنیاد پر جہاں جہاں ملتِ تشیع کے خلاف تکفیر، نفرت انگیزی اور اشتعال پھیلایا گیا ہے، وہاں کے سرکردہ عناصر کے خلاف فوری اور بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے۔ اگر ایک فرد قانون کے کٹہرے میں آ سکتا ہے تو نفرت پھیلانے والے تکفیری گروہ کیوں نہیں؟
یہ دوہرا معیار کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔ اگر ریاست نے اپنی ذمہ داری پوری نہ کی تو پھر شدید عوامی ردعمل کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ اداروں پر ہوگی۔ ہم اپنے آئینی اور قانونی حقوق کے تحفظ کے لیے ہر جائز راستہ اختیار کریں گے۔
امن چاہتے ہیں، مگر عزت اور حق کے ساتھ۔ خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
المرکز گلگت بلتستان
25/02/2026
سکردو قائدِ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی نے شہید ڈی ایس پی بہادر علی کے والد سے ملاقات کی، اس المناک سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کو دلاسہ دیا اور صبر و استقامت کی تلقین کی۔
ایڈمن
ترجمان آغا سید راحت حسین الحسینی
Syed Rahat Hussain Al Hussaini
شھید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
شھید معراج علی شگر سکردو
Al markaz gb
قائدِ ملتِ جعفریہ گلگت بلتستان آقائے سید راحت حسین الحسینی حالیہ اسلام آباد میں ہونے والے شہید حاجی محمد علی کی فاتحہ خوانی کے لیے ان کے آبائی گاؤں کمنگو سکردو کھرمنگ پہنچے، جہاں علما کی سرپرستی میں مومنین کی جانب سے آغا صاحب کا شاندار اور پُرجوش استقبال کیا گیا۔
ترجمان قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آقائے سید راحت حسین الحسینی
Syed Rahat Hussain Al Hussaini
قائدِ ملتِ جعفریہ گلگت بلتستان آقائے سید راحت حسین الحسینی حالیہ اسلام آباد میں ہونے والے شہید حاجی محمد علی کی فاتحہ خوانی کے لیے ان کے آبائی گاؤں کمنگو سکردو کھرمنگ پہنچے، جہاں علما کی سرپرستی میں مومنین کی جانب سے آغا صاحب کا شاندار اور پُرجوش استقبال کیا گیا۔
قائدِ ملتِ جعفریہ گلگت بلتستان آقائے سید راحت حسین الحسینی، صدر انجمن امامیہ و صدر ہیئت آئمہ جماعت شیعہ گلگت، سکردو مرکز پہنچے۔ اس موقع پر آغا سید باقر الحسینی کی سرپرستی میں علماۓ کرام اور مومنین نے قائدِ ملت کا پُرجوش اور والہانہ استقبال کیا۔
Syed Rahat Hussain Al Hussaini
Shia Aliع GB
Al markaz gb
ترجمان مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان
مرکزی برسی قائد شھید علامہ سید ضیاالدین رضوی رح 💖
بمقام، مرکزی امامیہ جامعہ مسجد گلگت
اشھدُ اَنَّ علیًّا ولیُّ اللہ۔
Syed Rahat Hussain Al Hussaini
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit