Save Doomaki
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Save Doomaki, Language school, Gilgit.
People who speak more than one language have improved memory, problem-solving and critical-thinking skills, enhanced concentration, ability to multitask, and better listening skills.So keep learning the Dialects of GB.
سخت سردی میں اپنی صحت کا خیال رکھیں ۔
ِشلدَنا اپنئے صحتئے خیال تھآ
13/12/2024
ہنزہ۔
ہیڈ کانسٹیبل اسلم پرویز کی تیسری بیٹی کی پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی ادارہ IBA سکھرمیں % 100 اسکالرشپ کیساتھ داخلہ ہونے پر مبارکباد اور انکی بہترین مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ یاد رہے HCاسلم پرویز کا بیٹا اسی اسکالرشپ پر سکھر IBAسے کامیابی کیساتھ فارغ التحصیل جبکہ ایک بیٹی یو ایس ایڈ اسکالرشپ کے تحت اسی ادارے میں زیر تعلیم ہیں۔
گلگت بلتستان پولیس کو اپنی اس ہونہار بیٹی پر فخر ہے۔
Gilgit-Baltistan Police Hunza Police
تمام اسمعیلیوں کو مولانا حاظر امام کی سالگرہ مبارک ہو !
بُوٹے اسمعیلی چُو مولانا حاضر امامے سالگرہ مبارک ہو !
گلگت بلتستان میں برف باری شروع ہوچکی ہے ۔
گلگت بلتستانَہ نا ِہیم شروع ہُوئہ چھا۔
اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر توجہ دیں ۔
اپنئے ِدیہ پینگے تعلیم و تربیتس توجہ دو ۔
آج گلگت کا موسم انتہائی سرد ہے ۔
اوچے گِلتائے موسم بُوت شِلدہ چھَہ
ہم اپنا کام دوبارہ شروع کرتے ہیں ۔
امے اپنئے کوم دوبارہ شروع ارم چھوم ۔
بہار کا موسم شروع ہوچکا ہے ۔بہاری شروع ہُوئی چھی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
15100