Nasir Mehdi Vlogs
۔گلگت بلتستان کے مسلے مسائل کو اٹھانا ثقافت کو پرموٹ ک?
😓
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والا نوجوان کو مینگورہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ق ت ل کردیا اس سے پہلے بھی گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے سٹوڈنٹ پر شہروں میں ق ت ل کرنا تشدد کرنا عام ہے ہم جی بی گورنمنٹ مطالبہ کرتے ہیں اس چیز کا نوٹس لے مجرموں کو کڑی سےکڑی سزا دلوانے میں اپنا رول ادا کریں تمام لوگوں سے گزارش ہے ویڈیو کو شیئر کرے تاکہ ہم لوگوں کو انصاف مل جائیں🙏🙏🙏
2nd snow Fall at Gilgit baltistan
New vlog_____😍😍😍
👇👇
https://www.youtube.com/
سلیم ویلفیٸر ٹیم کی جانب سے گنگچھے بلتستان کا ہر دل عزیز ، لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکیھرنے والا اپو یوسف کوروی کی گھر کے تعمیرات کا کام تیزی سے جاری ہے اور ہم پورا کورو والوں کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہے آپ لوگوں کا اور تمام تعاون کرنے والوں کا جس جس نے سپورٹ کی___
👇
https://www.youtube.com
آج کل ہمارے معاشرے میں باہر سے لوگ آکر شادی کا جھانسہ دیکر لوگوں کو شہر میں لے جایا جا رہا ہے بچوں کو چوری کرنے کا سلسلہ شروع ہوا ہے حال ہی میں ایک گروپ کو پکڑا بہت سارے انکشاف_ ہمارے حساس اداروں کو لوگوں پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے
One day with MaahNoor interview
Mahnoor Sharif 🥰 brand Ambassador of ice hockey skardu baltistan. 🥀
👇👇
https://www.youtube.com/
آٹھویں روز بھی گلگت بلتستان کے عوام اپنے حقوق کے لئے دھرنے میں شریک اس وقت پورے بلتستان میں ہر جگہ جگہ احتجاج بھرپور انداز میں جاری ہے لوگوں کی کثیر تعداد میں جمع ۔اور ایک جگہ احتجاج اور دوسری سائیڈ پے فیسٹیول انڈین میڈیا مصروف اپنے چینل پے بلتستان میں ہو رے احتجاج کو دکھانے میں ان سب کے حوالے سے آج کی اس ولوگ میں______
بلتستان کی برف باری چار سال بعد دیکھ رہا ہوں__❤
۔❣
گنگچھے ڈی ایچ کیو ہسپتال خپلو میں گائناکالوجسٹ کی عدم موجودگی ایک اور حوا کی بیٹی کی جان لے گئی اس سے پہلے بھی بہت ساری بیٹی اس دنیا سے جا چکی ہے میں لعنت✋🏿 بھجتا ہوں ایسی سیاسی نمائندے کو جو ایک ہسپتال کو ٹھیک سے چلا نہیں سکتا باقی کام تو دور کی بات ہے دو سال سے برا ہال ہے ایک ڈاکٹر کو نہیں لاسكتا اپنے ایریا میں آئس ہاکی ٹورنامنٹ جیسا فضول چیز میں کروڑ روپے خرچہ کرتے ہے لیکن عوام کی جان کا پروہ ہی نہیں ڈوب مرنے کا مقام ہے سیاسی نمائندے کو چار چار نمائندے ہونے کے باوجود بھی ٹس سے مس نہیں
ویڈیو کو شیر کرے شکریہ
ضلع گنگچھے میں پچھلے کچھ دنوں سے ایس سی او کی بدترین سروس سے صارفین کو شدید مشکلات|||📞📱📲آج کل نہ بجلی نہ انٹر نیٹ نہ دن کو سکوں نہ رات کو آرام لوڈ شیڈنگ نے عوام کو پریشان کر دیا ہے ایس کم والوں کی الگ پورا دن کھبی E کھبی Rسیاسی جماعتوں ناکام بہت جلد سیاسی تبدیلی نظر آیا گا عوام کو سیا چن روڈ میں نکلنے کی ضرورت ہے
جشن مے فنگ
مے فنگ بلتی زبان کا لفظ ھے جسکے معنی آگ پھنکنا ھے یہ بلتستان کے قدیم تہواروں میں سے ایک تہوار ھے یہ تہوار بلتستان بھر میں جوش خروش سے منایا جاتا ھے یہ ہر سال آج کی اس میں ویڈیو میں جشن مے فنگ کے حوالے سے بات کرے گے تفصیل سے اس میں کیا کیا ہوتا ہے
آئیے آپکا انتظار تھا
دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے ہو۔اللہ کی قدرت دیکھیں کہ یہ لڑکا امجد ولد تقی ساکن سکویو روندو چار سال کی عمر میں اگست2008 میں مبینہ طور پر لا پتا ہوا تھا 14سال بعد آج دسمبر 2022 میں کوئٹہ سے بازیاب ہوا ہے۔❤معزرت آپ لوگوں سے تقی والد کا نام ہے غلطی سے نام اگے پیچھے ہو گیا🙏🏼🙏🏼ویڈیو بناتے وقت
Click here to claim your Sponsored Listing.