Express GB News

Express GB News

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Express GB News, News Personality, Gilgit.

25/04/2022

Photos from Express GB News's post 03/01/2022

ہو میرے کام غریبوں کی مدد کرنا۔۔۔۔ گھرنے کا تعلق تلیس ہے۔۔
تعاون کی اپیل گھر میں صرف 1 گونگا بیٹے اور ایک ماں اپ تمام مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے.گھر کے حالت اپ زیر نظر تصویر میں دیکھ سکتے ہیں گھر کا راشن اور گرم کپڑے اور جوتے وغیرہ کی طلب ہے .
رابطہ نمبر .۔۔۔ 03554174223

10/10/2021

Nuclear scientist Dr Abdul Qadeer Khan passed away in Islamabad on Sunday morning at the age of 85. He was given a state funeral at Faisal Mosque before being laid to rest at the H-8 graveyard.

According to Radio Pakistan, he was admitted to a local hospital where his health deteriorated early morning. PTV said that he died after being transferred to a hospital with lung problems.

A large number of people, including cabinet members, parliamentarians and military officers, attended the funeral prayers.

Photos from Express GB News's post 06/05/2021

چلاس:
بوشی داس کے مقام شاہراہ قراقرم پر موٹر کار حادثے کی شکار.افسوس ناک حادثے میں 4 افراد جاں بحق،ایک زخمی ۔بدقسمت کار چلاس سے دورافتادہ علاقہ داریل کی طرف جارہی تھی

07/02/2021

سخت موسم، تیز برفانی ہوائیں، جسم میں خون جما دینے والا منفی 60 درجہ حرارت، اور کئی کوہ پیماؤں کی جان لینے والے خونخوار پہاڑ کے ڈیتھ زون میں پچھلے چالیس گھنٹوں سے یہ باہمت کوہ پیما لاپتہ ہیں، انھیں ان مشکل حالات میں آج کی رات بھی اپنی زندگی کی جنگ تنہا لڑنی ہوگی.. ان تک فی الحال انسانی مدد نہیں پہنچ سکی لیکن ہماری دعائیں ضرور پہنچیں گیں... انکے لیے تہہ دل سے دعا کریں کہ یہ مسکراتے چہرے جلد ہمارے درمیان ہوں، اور ٹی وی پر بیٹھے اپنے شاندار کارنامے کی داستاں سنا رہے ہوں❤️❤️❤️
اللہ بحق پنجتن پاک کے صدقے، اپنی كریمی کا واسطہ ، اپنی جلالت کا وا سطہ ہماری عظیم قومی سرمایوں کی غیب سے حفاظت فرما۔
آمین ثما آمین ۔۔

04/02/2021

ایک خوبصورت کرکٹ گراونڈ جو کہ ضلع گنگچھے میں زیر تعمیر ہے ۔ اس سے خوبصورت کرکٹ گراونڈ پورے گلگت بلتستان میں نہیں ہے ۔ حکام بالا سے اپیل ہے اس کرکٹ گراونڈ کو جدید طرز پر بنایا جاے ۔ وزیر سیاحت راجہ ناصر علی خان سے خصوصی طور پر گنگچھے کرکٹ ایسوسیشن اور گنگچھے کے تمام پلیئرز اپیل کرتے ہے اس خوبصورت توگراؤنڈ پر توجہ دی جاے ۔

Photos from Express GB News's post 02/02/2021

.
20 جمادی الثانی، جشنِ آمدِ سیدہِ کونین فاطمہ زہراؑ
تمام مؤمنین و مومنات کو بہت بہت مبارک ہو! ا♥️🌸
20 Jamadi al-Sani - Wiladat O Zahoor E Syeda Fatima Zahra (S.A

28/01/2021

مخلوط نظام کی وجہ سے فحاشیت تیزی سے پھیل رہی ہے جس کے خلاف علماء کرام کردار ادا کریں۔آغاراحت حسین الحسینی

استور اور دیامر کے عوام کو اعتماد میں لئے بغیرنیشنل پارک کے نام پر زمین کی الاٹمنٹ افسوس ناک ہے ہم ایشوء پر دیامر اور استور کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔صدر مرکزی امامیہ کونسل

گلگت(٘پ۔ر)آئمہ جمعہ گلگت ریجن کا اجلاس زیر صدارت قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی مرکزی امامیہ خامع مسجد گلگت میں منعقد ہواجس میں گلگت بھر سے آئمہ جمعہ امامیہ نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آغا سید راحت حسین الحسینی نے کہا علماءکرام دین کے پیشوااور قوم کےرہبر ہیں منصب کےلحاظ سے ان پر بڑی گرانقدرذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں اس لیے ہم سب کا فرض ہے ہم تزکیہ نفس کیساتھ ان عظیم ذمہ داریوں کو پوری طرح محسوس کریں اور ان سے عہدہ برآ ہونے کی تدابیر کریں۔

معاشرہ تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے تعلیمات قرآن و سیرت آئمہ سے دوری تمام مشکلات و مسائل کی وجہ ہے علماء کرام کو اس بات کی فکر ہونی چاہیے کہ ان کے وجود سے علاقے کے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ دینی نفع پہنچے اور لوگوں کا تعلق مساجد کے ساتھ قائم ہو۔ منشیات کی ترسیل میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے اورمخلوط نظام کی وجہ سے فحاشیت تیزی سے پھیل رہی ہے جس کے خلاف علماء کرام کردار ادا کریں۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امام جمعہ والجماعت مرکزی امامیہ جامع مسجد استور آغا سید عاشق حسین الحسینی نے کہا مسلمانوں میں اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے تکفیری گروہ بیرونی ایجنڈے پر مسلمانوں میں اختلافات ایجاد کررہا ہے شیعہ سنی علماء علاقے کی ترقی اورامن و امان کیلئے کردار ادا کریں۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ہیئت آئمہ جماعت گلگت سید اختر حسین رضوی نے کہادشمن سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کو دین سے دور کررہا ہے تو دوسری طرف فرقہ واریت پھیلانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے سوشل میڈیا سے مثبت استفادے کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کرنے کی ضرورت ہے

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قائم مقام صدر مرکزی امامیہ کونسل گلگت ڈاکٹر ہدایت علی نے کہا معاشرے کی اصلاح اور امان امان کے قیام میں علماء کرام کا کردار اہم ہے انہوں نے کہا گلگت بلتستان کے تمام زمینیں پہاڑ جنگل یہاں کے عوام کی ملکیت ہے خالصہ سرکار کے نام پر زمینوں پرقبضہ برداشت نہیں استور اور دیامر کے عوام کو اعتماد میں لئے بغیرنیشنل پارک کے نام پر زمین کی الاٹمنٹ افسوس ناک ہے ہم ایشوء پر دیامر اور استور کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں حکومتی اداروں کو زمین کی ضرورت ہو تو معقول معاوضہ دے کر لیا جائ

28/01/2021

گلگت:
گلگت بلتستان میں تمام سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں کو یکم فروری سے باقاعدہ کھولنے کا فیصلہ۔ نوٹیفیکیشن جاری

Photos from Express GB News's post 27/01/2021

چلاس۔ گریجویٹ الائنس دیامر واپڈا کیخلاف احتجاج
احتجاج میں دیامر کے بے روزگار ڈگری ہولڈرز سمیت عوام کی کثیر تعداد کی شرکت
گریجویٹ الائنس دیامر کی کال پر چلاس شہر کے تاجر برادری نے حمایت کرتے ہوئے شٹر ڈاؤن ہڑتال کیا۔
مظاہرین کی ریلی ڈی۔سی چوک چلاس سے واپڈا آفس کی طرف رواں ریلی زیرو پوائنٹ کے مقام گرینڈ جرگہ نے روک دیا۔
احتجاجی مظاہرین کا واپڈا کیخلاف شدید نعرے بازی واپڈا سفید ہاتھی بن گیا ہے۔ مظاہرین
دیامر بھاشا ڈیم میں ہونے والی بھرتیوں میں دیامر کے مقامی لوگوں کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔ احتجاجی مظاہرین
دیامر بھاشا ڈیم میں گریڈ 1 سے گریڈ 16 تک کی تمام ملازمتوں میں دیامر کو ٪100 فیصد حق دیا جائے۔ احتجاجی مظاہرین
ملکی وسیع مفاد خاطر دیامر کے عوام کی قربانی کو نظر انداز نہ کیا جائے۔ مظاہرین
دیامر کے عوام نے اپنے آبائی علاقے، آباؤاجداد کی قبریں، مساجد، تہذیب و ثقافت ملکی مفاد کی خاطر قربان کی ہے۔ مظاہرین
تمام تر قربانیوں کے باوجود مقامی لوگوں کو نظر انداز کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ مظاہرین
واپڈا کو غنڈا گردوں کرنے نہیں دیں گے۔ مظاہرین
گریجویٹ الائنس کی کال پر ملک کے مختلف شہروں میں واپڈا کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔
چلاس، گلگت، ایبٹ آباد، اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں بھی دیامر کے مقیم شہری احتجاج کررہے ہیں۔ زرائع
احتجاجی مظاہرین واپڈا آفس کے باہر احتجاجی دھرنا دیں گے۔ زرائع
احتجاج کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں

27/01/2021

ماشاءاللہ گلگت بلتستان کی بیٹی۔😍

20/01/2021

اسلام آباد :وزیر آعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کویت کے پاکستان میں متعین سفیر ملاقات کر رہے ہیں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Gilgit