Ali Nawaz
Host, debater, socail worker
06/04/2023
اپنے بچوں کو گھر بیٹھے قائدہ و قرآن, ناظرہ تجوید احادیث و دعائیں پڑھانا اور یاد کروانا چاہتے ہیں, اور اگر اچھا معلم چاہتے ہیں تو پاکستان کے کسی بھی شہر اور بیرون ملک سے رابطہ کر سکتے ہیں
قاری سعد شبیر
فون نمبر: 03361511185
03/04/2023
سانحہ چلاس
3 اپریل 2012 کا وہ سیاہ بد ترین دن جب گلگت بلتستان میں ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی, مولا کے دین پر ملائی دین کو فوقیت دی گئی اور کربلا کے واقعہ کو دہرانے کی کوشش کی گئی.
اسلام آباد سے گلگت جانے والی بسیں روک کر شناختی کارڈ دیکھ کر اور کمر پر زنجیر کے نشان دیکھ کر بے گناہ لوگوں کو شھید کیا گیا, ان میں نظر آنے یزید سب آزادی سے زندگی گزار رہے ہیں, لیکن ان بے گناہ شھیدوں کا کوئی پوچھنے والا نہیں,
ریاستی اداروں, اس وقت کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے لیے سوالیہ نشان ؟؟ اس وقت کے صدر آصف علی زرداری کے لیے سوالیہ نشان؟؟؟
پاکستان پیپلزپارٹی
اسلام علیک یا رسول اللہ (ص)
رات کی تاریکی اور دن کے اجالے میں کیے گئے جلسوں میں فرق
19/03/2023
پی ڈی ایم, تحریک انصاف کا بدلہ عوام سے لیتے ہوئے
گنڈاپور نے چار شہد کی بوتلیں پی لی ہیں اب آؤ 🤣🤣🤣
لعنت ہے ایسی سیاست اور سوچ پر جہاں ایک غلیظ انسان کو مولا حسین ع بادشاہ کے برابر لے آئے, لعنت ہے اس عورت پر .
جو نام نہاد شعیہ لہڈر بنے ہوئے ہیں وہ اس وقت زمان پارک میں چوکیداری کر رہے ہیں
منافقِ اعظم
جنرل باجوہ کو باپ بنانے سے لیکر باپ کو گالیاں دینے تک کا سفر
راولپنڈی کے مشہور مقامات:
1. Red Town (ڈھوک رتہ)
2. Left Town (ڈھوک کھبہ)
3. Red Shirt (لال کُڑتی)
4. Poor Land (غریب آباد)
5. Well of Emperor (سلطان نا کھوہ)
6. ZigZag Hole (ڈِنگی کھوئی)
7. Flag Finger (جھنڈا چیچی)
8. Garden of King (گلزارِ قائد)
9. moon Light Square (چاندنی چوک)
10. Oily Town (تیلی محلہ)
آنکھوں دیکھا حال
میں آج تقریباً 10 بج کر 15 منٹ پر کسی کام سے ریلوے سٹیشن آیا, جب اندر جانے لگا تو دروازے پر روک دیا گیا اور ٹکٹ مانگا گیا جب ٹکٹ نہیں تھا تو کہا گیا کہ پلیٹ فارم ٹکٹ لیں, جب پلیٹ فارم ٹکٹ لینے گیا تو 20 روپے مانگے گئے جب پیسے دے کر ٹکٹ لیا تو اس پر 10 روپے لکھا ہوا تھا, جب میں 10 روپے واپس مانگے تو کہا ٹکٹ 20 کا ہو گیا ہے,
میں نے بحث و تکرار کی اور شکایت لگانے کا کہا تو انھوں نے 10 روپے تو واپس کر دیے لیکن بولا آپ کی شکایت کرنے سے کچھ نہیں ہو گا.
میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے سوال کرتا ہوں اس ادارے کو لوٹنے والوں کو کب گرفت میں لائیں گے, اعظم سواتی صاحب جب وزیر بنے تو کہتے تھے اداراہ خسارے میں جا رہا ہے اور ہمیں اسے پرائیویٹ کرنا پڑے گا, اگر ملازمین اس طرح ادارے کو لوٹیں گے تو ادارہ خسارے میں ہی جائے گا.
علی نواز
عام شہری پاکستان
Click here to claim your Sponsored Listing.