Explore-Nagar
The Page is a dedicated platform for promoting tourism in Nagar Valley and across the breathtaking region of Gilgit-Baltistan.
Beyond tourism, we serve as a voice for the people of Nagar Valley & GB by sharing important news, highlighting key issues.
معروف مزاحیہ فنکار محمد تقی کا الیکشن کے حوالے سے بروشسکی میں مزاح سے بھرپور تجزیہ۔
آج نگر ہاوس میں مغربین کے وقت اسٹور میں آگ لگ گئی جسکو ریسکیو ٹیم نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے زیادہ نقصان ہونے سے بچایا ۔
viralvideo
30/05/2026
گلگت بلتستان کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت حاجی فدا حسین نے حلقہ 4 کے آزاد امیدوار ڈاکٹر علی محمد کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔
حاجی فدا حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ ڈاکٹر علی محمد کو علاقے کے مسائل کے حل اور عوامی نمائندگی کے لیے ایک موزوں امیدوار سمجھتے ہیں۔ ان کے اس اعلان کو حلقہ 4 کی انتخابی سیاست میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
ڈاکٹر علی محمد کے حامیوں نے حاجی فدا حسین کی حمایت کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے عوامی اعتماد کے اظہار سے تعبیر کیا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
15500