Asim Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asim Khan, Digital creator, Gilgit.
حیدر ع حیدر ع بول ملنگا۔
سبطین اور منتظر۔
ظہورِ امام مہدی ع۔🥀
ڈاکٹر اسرار احمد ر۔ح
حضور ﷺ کا مقصد بعثت-
ڈاکٹر اسرار احمدؒ کا ایمان افروز بیان
31/12/2022
بے سبب لوگ ديتے ہيں کيوں مبارک باديں؟؟
غالباً بھول گئے وقت کی کڑوي ياديں۔۔!!!
تيری آمد سے گھٹی عمر جہاں سے سب کی۔۔!!
اے نیا سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟؟؟؟؟
23/11/2022
رات یُوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چُپکے سے بہار آ جائے
جیسے صحراؤں میں ہَولے سے چلے بادِ نسیم
جیسے بِیمار کو بے وجہِ قرار آ جائے
فیض احمد فیض🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
15100