Nature Therapy
🍃 Nature is the best therapy
🌲 Calm • Rain • Forest
🎧 Feel the peace
Rain Relaxing Sounds 🌧️☔
Snow gently falling on the silent lake ❄️
Nature at its purest, calmest moment 🤍
20/04/2023
سعودی عرب میں ذوال کا چاند نظر آگیا 😃
30/10/2022
اگلی کہانی کیلئے پہلا کمنٹ چیک کریں
01/10/2022
! گلگت بلتستان کی خواتین فٹبال نہیں کھیل سکتی 🚫
! گلگت بلتستان کی خواتین کرکٹ نہیں کھیل سکتی🚫
! گلگت بلتستان کی خواتین ہاکی نہیں کھیل سکتی🚫
کیونکہ کوئی بھی سپورٹس انکی پردہ اور ہماری غیرت کےلئے خطرہ بن سکتا ہے۔🚫
ہاں ۔۔۔۔گلگت بلتستان کے مرد کسی بھی خاتون کیساتھ یہ سب کچھ کرسکتا ہے جو آپ ویڈیو میں ملاحظہ فرما رہے ہیں کیونکہ ہمارے معاشرے میں مرد کے لیے کوئی پردہ اور غیرت پر بولنے والا نہیں۔۔۔۔اور نہ ہی مرد سے ہمارے ایمان اور ثقافت کو کوئی نقصان پہنچتا ہے۔😡🤬
10/09/2022
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔میر تعظیم اختر ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز
انٹر میڈیٹ کا مجموعی نتیجہ68فیصد رہا۔
انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل میں نیہافیروز نے 1100میں سے 935نمبر لے کرپہلی،پری انجینئرنگ میں میثم عباس نے 1100میں سے 931نمبر لے پہلی،جنرل سائنس میں زارق علی نے 1100میں سے 986نمبر لے کر پہلی،ہیومنیٹس میں زین عمر نے 858نمبر لے کر پہلی جبکہ کامرس گروپ میں سمیرہ اختر نے 1100میں سے 883نمبر لے کر پہلی پہلی پوزیشن حاصل کیا۔
04/09/2022
Thank you nawaz 👍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Address
Gilgit
15100