Muhammad Adnan Rizvi Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Adnan Rizvi Official, Advertising/Marketing, Gam Kotli.
25/05/2026
"سَلَامٌ هِىَ حَتَّى مَطْلَعِ الفَجْرِ"
وَكَذَلِكَ سَاعَتُكَ مَعَ اللهِ
سَلَامٌ هِىَ حَتَّى انْقِضَائِهَا
“وہ سراسر سلامتی ہے، طلوعِ فجر تک”
اور اسی طرح تمہارا وہ لمحہ بھی، جو اللہ کے ساتھ گزرے؛
وہ سراپا سلامتی ہوتا ہے، یہاں تک کہ وہ لمحہ ختم ہو جائے۔
یہ عبارت آیتِ کریمہ:
﴿سَلَامٌ هِيَ حَتّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ﴾
سے ماخوذ ایک نہایت لطیف روحانی اشارہ ہے۔
جس طرح شبِ قدر کی ساعتیں سلامتی، سکون، رحمت اور نور سے بھرپور ہوتی ہیں، اسی طرح بندۂ مؤمن کا وہ وقت بھی، جو ذکر، قربِ الٰہی، دعا، مراقبہ یا محبتِ خدا میں گزرے، قلب و روح کے لیے سلامتی اور اطمینان کا سرچشمہ بن جاتا ہے۔
25/05/2026
« ڈیلی کیلنڈر »
فرمان مبارک قبلہ امیرالمجاہدین نوراللّٰه مرقدہ💖
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
25/05/2026
« ڈیلی کیلنڈر »
فرمان مبارک قبلہ امیرالمجاہدین نوراللّٰه مرقدہ💖
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مرشد کریم سلامتی۔
22/05/2026
محفلِ میلادِ مصطفیٰ بسلسلہ ختمِ چہلم شریف
24 مئی بروز اتوار
بمقام گوئی برموچ
تمام احباب کو شرکت کی دعوت پیش کی جاتی ہے
Muhammad Adnan Rizvi Official
22
مئی یوم ولادت باسعادت
مرشد گرامی حضور سیدنا امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ
تمام کارکنان کو بابا جان نور اللہ مرقدہ کی یوم ولادت باسعادت مبارک ہو۔🤍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
11100