All Type
Islami videos
Loot Aoye Allah Kei Taraf Es Sa Phaly Ka Daar Ho Jay
30/01/2026
ہم مسلمان اپنے مردے کو غسل دینے کے بعد کفن پہناتے ہیں بہترین خوشبو لگاتے ہیں پھر اس کا جنازہ ادا کرنے کے بعد بڑے ادب سے سپرد خاک کرتے ہیں۰ دفن کرتے وقت کوشش ہوتی ہے کہ کفن پر مٹی نہ جائے۰ دفن کرنے کے بعد اس کے لیے بخشش کی دعا کرتے ہیں ۰ قبر سادہ ہوتی ہے جس طرح تصویر میں دکھائئ گئی ہے۰ اللہ ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
29/01/2026
اللہ فرماتا ہے !
میں مشکلات اس شخص کو عطا کرتا ہوں جو مجھے حد سے زیادہ عزیز اور میرے نزدیک ہو۔
فرماتا ہے !
میں مشکلات اس شخص کو عطا کرتا ہوں جو مجھے حد سے زیادہ عزیز اور میرے نزدیک ہو۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dunyapur
64101