Smart Tech Solutions

Smart Tech Solutions

Share

"your digital partner"

27/02/2026

حکومت پنجاب کے جاری پروگرام۔مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

11/02/2026

Thank You for Coming! SMART TECH SOLUTIONS DUNYAPUR
Annual Certificate Distribution Ceremony
06-Feb-2026
Jahangir Marquee Multan Road 39 Pull Dunyapur

Photos from Smart Tech Solutions's post 10/02/2026

آج کے اخبارات میں ہماری خبریں.تمام اخبارات اور ان کے رپورٹرز کا شکریہ خاص کر بھائی عثمان حیدری صاحب ۔۔۔۔

Photos from Smart Tech Solutions's post 09/02/2026

آج کے اخبارات میں ہماری خبریں.

07/02/2026

ہمارے تمام سپانسرز کا تہہ دل سے شکریہ جناب حیسب صاحب ،راوسلیم صاحب ،چوہدری شفیق اختر صاحب بھائی شکلیل اختر صاحب اور بھائی چوہدری خالد صاحب اور آشی سپورٹس کے کو آنر بھائی نصیر محمود صاحب آپ کے تعاون کا شکریہ ۔آپ یہ سب مکمن بنایا۔

06/02/2026
Photos from Smart Tech Solutions's post 04/02/2026

ہم اپنے تمام معاونین کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔سمارٹ ٹیک سلوشنز دنیا پور

04/02/2026

سمارٹ ٹیک سلوشنز دنیا پور
سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب
06-فروری-2026جہانگیر مارکی ملتان روڈ 39 پل دنیا پور
ہم تمام معزز مہمانوں اور طلباء کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
جی ایاں نوں۔۔۔۔۔۔۔

04/02/2026

سمارٹ ٹیک سلوشنز دنیا پور
سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب
06-فروری-2026 جہانگیر مارکی ملتان روڈ 39 پل دنیا پور
پیا رے طلباء یہ آپ کے لیے ایک سنہری موقع ہے۔ ہمارے معزز مہمان آرہے ہیں۔جو کہ اپنی اپنی فیلڈ میں ماہر ہیں ۔ براہ کرم یقینی بنائیں کہ ہر وہ شخص آئے جس کی بکنگ ہوئی ہے۔ ان لوگوں میں ماہر تعلیم ،تاجر ،صحافی اور نوجوان راہنما جہنوں نے بہت کم عرصہ میں اپنے کاروبار کو عروج تک پہنچایا۔ان سے سیکھنے کے لیے آئیں۔اپنا تعارف کروائیں۔اور اپنے لیے روزگار کے مواقع تلاش کریں۔

03/02/2026

سمارٹ ٹیک سلوشنز دنیا پور
سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب
06-فروری-2026
جہانگیر مارکی ملتان روڈ 39 پل دنیا پور
ہمارے معزز مہمان جناب چوہدری فخر عباس ساہی صاحب چک نمبر 321 ڈبلیو-بی تحصیل دیناپور ضلع لودہراں۔

02/02/2026

سمارٹ ٹیک سلوشنز دنیا پور
سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب
06-فروری-2026
جہانگیر مارکی ملتان روڈ 39 پل دنیا پور
ہمارے معزز مہمان خصوصی جناب حسیب احمد کھوکھرصاحب آٖف لاہور ہمارے ساتھ آن لائن شرکت کریں گے۔انشاءاللہ

Website