Dirupdates

Dirupdates

Share

Latest news about District Dir and round about
ہرخبرسے باخبررہنے کے لیے دیر

12/08/2026

افسوسناک خبر

ہنس مکھ، زندہ دل اور انتہائی ملنسار انسان سید عارف خان ایس ایس ٹی استادانتقال کرگئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج صبح 11 بجے جبر جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔

مرحوم نثار خان اور مراد خان کے والد، فاروق خان کے سسر اور قومی مشر محمد حاجی کے دامادتھے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

11/08/2026

چترال بروزگول نالہ

11/08/2026

**ڈی این اے رزلٹ آنے کا انتظار۔۔۔**

سوشل میڈیا پر اس بابا جی کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد عام خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ شاید یہ **25 سال قبل لاپتہ ہونے والے محسن اللہ لالا ہیں۔

محسن اللہ لالاہونے کی تصدیق کے لیے انہیں **نادرا آفس اسلام آباد** لے جایا گیا، تاہم وہاں مکمل شناخت کی تصدیق نہ ہو سکی، جس کے بعد مزید تصدیق کے لیے **ڈی این اے سیمپل لیے گئے ہیں**۔

اب اہلِ خانہ اور متعلقہ افراد **ڈی این اے رزلٹ کے منتظر ہیں**۔ بابا جی کی ذہنی حالت درست نہ ہونے کے باعث وہ اپنا نام، گاؤں اور گھر کا پتہ بتانے سے قاصر ہیں۔

اگر ڈی این اے رپورٹ سے شناخت محسن اللہ کے طور پر ثابت ہو جاتی ہے تو یہ **25 سال بعد ایک خاندان کے لیے بڑی خوشخبری** ہوگی۔

**رزلٹ کا انتظار ہے۔۔۔ دعا کریں حقیقت سامنے آ جائے۔**

11/08/2026

نشان بانڈہ سڑک زیر پوائنٹ فقیر بابا چڑھائی پر بالآخر کام شروع ہوگیا**

عشیری درہ جبر کے مشران کی مسلسل کوششوں سے بالآخر **فقیر بابا چڑھائی** پر کام شروع ہوگیا ہے۔

یہ چڑھائی انتہائی دشوار گزار تھی، جہاں پیدل چلنے والوں کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

اب چڑھائی پر کام شروع ہونے سے علاقے کے عوام کو آمدورفت میں **آسانی اور سہولت** میسر آنے کی امید ہے۔

اس اہم مسئلے کے حل کے لیے کوششیں کرنے والے **علاقے کے مشران خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔**

11/08/2026

جبر بازار کے قریب سوزوکی گاڑی حادثہ کا شکار ہوا اللہ کے فضل سے گاڑی میں سوار افراد محفوظ رہے

10/08/2026

اسلام آباد کے پی ہاوس:اگر حکومت عمران خان سے ان کی فیملی کی ملاقات اور مرضی کے علاج کی سہولت دے دے تو میں گارنٹی دیتا ہوں کہ باہر کوئی سیاسی پریس کانفرنس یا بات نہیں کریں گے،سہیل آفریدی

10/08/2026

اسلام آباد کے پی ہاوس:27 ستمبر سے پہلے حکومت کے پاس مذاکرات کا ٹائم ہے،وزیر اعظم جو بات تقریروں میں کرتے ہیں اس پر عمل بھی کریں،علی محمد خان

10/08/2026

اسلام آباد کے پی ہاوس: سہیل آفریدی پریس ٹاک

10/08/2026

جماعت اسلامی کے ضلعی ترجمان اشفاق احمد پیس اینڈ پروگریس ارگنائزیشن کے سالانہ تقریب کے حوالے ویڈیو پیغام

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Dir
0092