Mushtaq Muhammad
Deputy General Secretary Ji Dir Upper|ExTehsil Naib Nazim Tehsil Wari| ! Ex.District President JIYouth Dir Upper!ExVice President JIYouth KPK
_صاحب #ایڈمن
21/05/2026
📢 احتجاجی مظاہرہ — ✊
⛽ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ
📈 مہنگائی کے خلاف
📅 22 مئی 2026
🕌 بعد نمازِ جمعہ
🕑 2 بجے
📍 دیر چوک
⚖️ جماعتِ اسلامی دیر بالا
مسکراہٹ❤️🩷💕
بحرین سے آئے ہوئے چاپر سے تعلق رکھنے والےتحریکی ساتھی ملک رحمان اللہ سے اُن کے گھر پر محبت بھری ملاقات۔
اللہ تعالیٰ اس بھائی چارے، محبت اور اتحاد کو ہمیشہ قائم رکھے۔ 🤝❤️
19/05/2026
ایسی ہے ہماری جماعتِ اسلامی، ایسا ہے ہمارا قائد ❤️
مئی کا مہینہ ابھی ختم نہیں ہوا، مگر ہر طرف خدمت، جدوجہد اور عوامی آواز بلند ہوتی نظر آ رہی ہے۔
📍 دیر بالا میں “بدل دو نظام” جلسہ
📍 کراچی میں تعلیمی کارڈ مہم
📍 اسلام آباد میں مہنگائی کے خلاف احتجاج
📍 چترال میں نوجوانوں کے لیے “بنو قابل”
📍 دیر لوئر میں عظیم الشان جلسۂ عام
📍 اور آج مظفرآباد میں “بنو قابل” ٹیسٹ
یہ سب اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ Hafiz Naeem ur Rehman ہر لمحہ میدانِ عمل میں موجود ہیں، عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، اور پاکستان کو بدلنے کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں۔ ✊🇵🇰
#
Hafiz sb ❤️💞❤️
18/05/2026
25 کروڑ عوام کے حقوق کی جنگ لڑتے رہیں گے۔ عید کے بعد اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا تو اٹک پل سے واپسی نہیں آئیں گے، ساری رکاوٹیں ہٹا دیں گے ✊🏼🔥
17/05/2026
ضلع دیر لوئیر ،
امیر جماعت اسلامی
حافظ نعیم الرحمٰن صاحب، سابق امیر سراج الحق صاحب اور امیر صوبہ عنایت اللہ خان کا خطاب،
کا خطاب
حافظ صاحب ,♥️♥️❣️
Click here to claim your Sponsored Listing.