DIR levies
have a nice day
شہید باچاروان دیر لیویز دیر پائین
07/08/2022
دیرلویر ۔خال شمردین میں لیوی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے رات 2.15 بجے پر فائرنگ کی
دیرلویر ۔فائرنگ سے دیر
لیوی لانس نائیک حیام الدین دائیں بازو/ہاتھ پر لگ کر زخمی ہوگئے
دیرلویر۔دیرلیویز اہلکاروں کے طرف سے جوابی فائرنگ بھی کردی گئ ہے جسکے بعدحملہ اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
دیرلویر۔زخمی اہلکار ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ منتقل.
07/08/2022
دیر لیویز کا سپاہی،بادشاہ روان شھید ہوا ہے.
جسکا نماز جنازہ آج اس کے ابائی گاوں اوچ میں 11:00am ہوگا اللہ تعالیٰ شھید کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل
عطاء فرمائیں۔۔آمین😭😭😭😭😭😭😭
12/07/2022
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
10/07/2022
09/07/2022
دیر لوئر لیویز فورس کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو ایڈوانس عیدالضحی بہت بہت مبارک ہو۔
07/07/2022
عشیرئی درہ سے سیلابی ریلا دریا میں شامل ہوگیا ہے دریاء پنچکوڑہ میں نہانے اور دریاء کے کنارے چہل قدمی سے دور رہنے کیلئے دیر لیویز کے جوان دریاء کے کنارے ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہے۔۔
بحکم ایجوٹنٹ دیر لیویز دیر پائین۔۔۔۔
21/06/2022
بحکم ڈپٹی کمشنر دیر پائین
18/06/2022
کیپٹن ریٹائرڈ محمد زبیر خان نیازی (ڈپٹی کمشنر لوئردیر)کی جانب سے کھلی کچہری مورخہ 24 جون بروز جمعہ بوقت 11 بجے صبح بمقام اسسٹنٹ کمشنر آفس ثمرباغ لوئردیر
29/05/2022
نائب صو بیدار حاتم بادشاہ کے ریٹائرمنٹ کے موقع پر لیویز گارڈ تحصیل ثمرباغ میں Ac ثمرباغ کے سربراہی میں الوداعی پروگرام پورے اعزاز کے ساتھ منعقد ہوا ۔۔۔۔۔۔
د دیر لیویز سپاھی محمد ریاض کور والا وفات شوی دہ نن 4:30 بجے یئ لوندخوڑ کی جنازہ ادا کیگی۔
27/05/2022
جسمانی فٹنس ٹیسٹ بروز جمعہ 03/06/2022 دیر لیویز دیر پائین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
18800