Mufti Rafi Uddin Hashmi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Rafi Uddin Hashmi, Motivational Speaker, Dir Lower, Dir.
"مفتی رفیع الدین ہاشمی" کے آفیشل پیج میں خوش آمدید!
قرآن و سنت کی روشنی میں مختصر، مؤثر اور دل کو چھو لینے والے بیانات کے لیے ہمیں فالو کریں۔
👉 روزانہ دینی رہنمائی کے لیے لائک اور فالو ضرور کریں!
چار روزہ فہم قرآن کلاس ماہ اگست 2026ء
آخری درس
سورۃ حم السجدۃ آیت نمبر 26 تا ۔۔۔
بمقام: دی انٹیلکچولز سکول نزد سیلئ مسجد خال برکلے
تمام مسلمانوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
ماہانہ فھم قرآن کلاس کا تیسرا دن ۔۔
پارہ 24
سورہ حمہ السجدہ:آیت نمبر 1
چار روزہ فہم قرآن کلاس ماہ اگست 2026ء
دوسرا دن
سورۃ المؤمن آیت نمبر 51 تا ۔۔۔
بمقام: دی انٹیلکچولز سکول نزد سیلئ مسجد خال برکلے
تمام مسلمانوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
چار روزہ فہم قرآن کلاس ماہ اگست 2026ء
پہلا دن
سورۃ المؤمن آیت نمبر 30 تا 50
بمقام: دی انٹیلکچولز سکول نزد سیلئ مسجد خال برکلے
تمام مسلمانوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
23/08/2026
چار روزہ فہم قرآن کلاس ماہ اگست 2026
ان شاءاللہ 25 اگست تا 28 اگست 2026
بروز: منگل تا جمعۃ المبارک | بوقت: بعد از نماز مغرب
مقام: دی انٹیلیکچولز سکول خال برکلے نزد سیلئ مسجد خال برکلے
خواتین کے لئے باپردہ انتظام
تمام مسلمانوں اور خصوصاً نوجوانوں کو شرکت کی بھر پور دعوت دی جاتی ہے۔
چار روزہ فہم قرآن کلاس ماہ جولائی 2026
آخری درس
سورۃ المؤمن۔۔۔
مقام: دی انٹیلیکچولز سکول خال برکلے نزد سیلئ مسجد خال برکلے
خواتین کے لئے باپردہ انتظام
تمام مسلمانوں اور خصوصاً نوجوانوں کو شرکت کی بھر پور دعوت دی جاتی ہے۔
دفتر قران محل، گل لالا چوک خال برکلے۔
تحفظ قران پاک کمیٹی پاکستان (تحصیل خال)
رابطہ اور ایزی پیسہ نمبر:
اظہار الحق
03130664686
26/07/2026
چار روزہ فہم قرآن کلاس ماہ جولائی 2026
ان شاءاللہ 28 جولائی تا 31 جولائی 2026
بروز: منگل تا جمعۃ المبارک | بوقت: بعد از نماز مغرب
مقام: دی انٹیلیکچولز سکول خال برکلے نزد سیلئ مسجد خال برکلے
خواتین کے لئے باپردہ انتظام
تمام مسلمانوں اور خصوصاً نوجوانوں کو شرکت کی بھر پور دعوت دی جاتی ہے۔
23/07/2026
نوٹس
جامعہ تعلیم الاسلام خال پویا کے تمام طلباء کرام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یکم اگست 2026ء، بروز ہفتہ، صبح 07:00 بجے اپنی حاضری ہر صورت یقینی بنائیں۔
وقت کی پابندی کا خصوصی اہتمام کریں۔
انتظامیہ
جامعہ تعلیم الاسلام خال پویا ضلع دیر پائین
جامعہ تعلیم الاسلام خال پویا ضلع دیر پائین میں سہ ماہی امتحانات کا سلسلہ جاری
علم کے متلاشی طلبہ نہایت نظم و ضبط، یکسوئی اور سنجیدگی کے ساتھ اپنے سہ ماہی امتحانات میں مصروف ہیں۔ یہ مناظر ان کی محنت، اساتذہ کی بہترین تربیت اور تعلیمی ماحول کی عکاسی کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو علمِ نافع، امتحانات میں کامیابی اور اپنی رضا کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
#دارالعلوم #طلبہ #علم #تعلیم #محنت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Dir