Alfajar Medical Complex
24/7 emergency 🚨
30/11/2025
الفجر میڈیکل کمپلیکس خال دیر پائن
زنانہ ڈینٹل سرجن ڈاکٹر عروج رحمانی کل بروزپیر سےاپنے کلینک میں ۲۴ گھنٹے موجود ہونگی یہاں پر دانتوں کی ہر قسم کی بیماریوں کا علاج جدید مشینری سے تسلی بخش کی جاتی ہے مثلآ مصنوعی دانت، فکس دانت ، کراون برج، سکیلینگ،پالشنگ،
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں 03145109872
پتہ الفجر میڈیکل کمپلیکس کوز کلے خال دیر پائن
SVT reverted to NSR
26/05/2025
الفجر میڈیکل کمپلیکس خال میں فری میڈیکل کیمپ 28 مئی کو منعقد ہوگا جس میں مختلف ڈاکٹرز فری معائینہ کرینگے اس کے ساتھ ساتھ الٹراساونڈ فیس صرف 100 روپے ای سی جی فیس صرف 100 روپے تمام ٹیسٹ 50٪ فیصد رعایت ادویات پر 15 فیصد رعایت اور کچھ ادویات مفت بھی مہیا کی جائے گی ۔۔۔یاد رہے یہاں سالہسال ملیریا اور ٹی بی کی تشخیص اور علاج بلکل مفت ہے ۔۔الفجر میڈیکل کمپلیکس خال دیر لوئر رابطہ نمبرز 0314510987203156600633
18/12/2024
Dr arshad jamil cardiologist examining a patient..
18/12/2023
الفجر میڈیکل کمپلیکس خال دیر پائن
زنانہ ڈینٹل سرجن ڈاکٹر عروج رحمانی کل بروز منگل سے اپنے کلینک میں ۲۴ گھنٹے موجود ہونگی یہاں پر دانتوں کی ہر قسم کی بیماریوں کا علاج جدید مشینری سے تسلی بخش کی جاتی ہے مثلآ مصنوعی دانت، فکس دانت ، کراون برج، سکیلینگ،پالشنگ،
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں 03145109872
پتہ الفجر میڈیکل کمپلیکس کوز کلے خال دیر پائن
الفجر میڈیکل کمپلیکس خال دیر پائن
لیڈی ڈاکٹر اسماء خان ماہر نسواں (گائنکالوجسٹ) بروز جمعہ صبح ۸ سے دوپہر ۲ تک
اور ماہر امراض قلب ڈاکٹر ارشد جمیل ہفتہ کے دن اپنے کلینک میں موجود ہونگے
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں 03145109872
Alfajar Medical Complex 24/7 emergency 🚨
27/10/2023
الفجر میڈیکل کمپلکس خال دیر لوئر
زنانہ ڈینٹل سرجن ڈاکٹر عروج رحمانی ، کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر ارشد جمیل اور ہڈیوں جوڑوں کا ڈاکٹر کل بروز ہفتہ اور پرسوں بروز اتوار اپنے کلینک الفجر میڈیکل کمپلکس خال میں موجود ہونگے
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
03145109872
19/10/2023
الفجر میڈیکل کمپلیکس خال دیر لوئر
ڈاکٹر ارشد جمیل کارڈیالوجست بروز ہفتہ اپنے کلینیک میں موجود ہونگے۔
جو مریض زکوات کے مستحق ہیں اور ڈاکٹر صاحب کے فیس دینے سے قاصر ہے ان کا معائنہ مفت ہوگا ۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
03145109872
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Dir