Muhammad Ibrahim
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Ibrahim, Photography Videography, Upper Dir Tehsil Sheringal, .
08/06/2026
نعمان ملک کی شادی کی خوبصورت اور دلکش تصاویرNoman Malik
✨ شادی مبارک نعمان ملک ✨
“05 جون 2026 کا یہ حسین دن محبت، خوشیوں اور دعاؤں کی خوشبو سے مہک رہا ہے، کیونکہ آج میرے کزن نعمان ملک اپنی ازدواجی زندگی کا آغاز کر رہے ہیں۔ Noman Malik
آج خوشیوں کا دن ہے میرے کزن نعمان خان کی شادی 🎉
* مبارک ہو نعمان خان! نئی زندگی کی شروعات 🌹Noman Malik
* دوستوں کی محفل ہو تو عام دن بھی زندگی کی سب سے خوبصورت یاد بن جاتا ہے۔ 🌹💙
Amir Khan
03/06/2026
دوستوں کے ساتھ ملوک خوڑ پائین کے خوبصورت پہاڑوں میں ایک یادگار دن ❤️⛰️
31/05/2026
“پڑانگ غار کی حسین فضاؤں میں اپنے خاندان کے ساتھ خوشیوں، محبت اور یادگار لمحات سے بھرپور بہترین دن۔” ❤️🏞️👨👩👧👦