Azmat Khan
Graphic designer, Writer, analyst, YouTube Seo service , Meta Ads
*غلاموں سے کوئی کام بھی کرایا جا سکتا ہے۔
۔۔۔ انور مقصود*
*اِس سے فرق نہیں پڑتا کہ*
*آپ کِتنے قِیمتی،*
*کِتنے قابِل،*
*اور کِتنے اہم ہیں،*
*اگر آپ!*
*ناقَـــدرُوں کے ہاتھ لگے ہُوئے ہیں تَو*
*آپ بے کار ہیں•••••••••*
🍁 *جہانِ علم و ادب* 🍁
26/10/2023
مجھے ہار کا اتنا دکھ نہیں ،
ہماری ٹیمیں اس سے پہلے بھی ہارتی آرہی ہے ،
دکھ صرف اس شخص کے لئے ہیں ،
ہم نے پہلے بھی کہا تھا ایک ہی ڈھنگ کا بیٹر ہے پاکستان کے ساتھ خدارا اسے کپتانی سے دور رکھو ورنہ اس کی اپنی پرفارمینس متاثر ہوجائیگی ،
از آ کپٹن آپ بلکل ناکام ہوئے بوبی ،
لیکن از آ بیٹر آپ آج بھی ہمارے فخر ہو ،
سننے میں آرہا ہے کہ ورلڈ کپ کے بعد بابر کی جگہ ون ڈے میں رضوان جبکہ ٹی ٹونٹی میں شاھین کو کپٹن بنادیا جائے گا ، جبکہ ٹسٹ میں سرفراز ہوگا ،
میں سمجھتا ہوں بہترین فیصلہ ہے ، کوئی بات نہیں بابر کم بیک کرے گا اور اپنی بیٹنگ پر توجہ دے گا ،
پچھلے تین سالوں سے جینا حرام کرکے رکھ دیا پاکستانی سوشل میڈیا نے بابر کا ،
یاد رہے یہ سب ویراٹ کوہلی کے ساتھ بھی ہوچکا ہے ، بعد میں جب انہوں نے کپتانی چھوڑ دی تو بہترین کم بیک کیا اور سب کے منہ بند کئے ،
بابر بھی کرے گا ان شاءاللہ ❣️
Love you Bobby 😊
22/10/2023
Aus 366 vs Pak (Poor Bowling)
SA 399 vs Eng ( What a Batting)
2 Sides of Mosami Pakistan Fans..
شکریہ رونالڈوتم ہمیشہ حق کی آواز بنے۔
بے شمار وہ لوگ جو صرف گنتی میں ہی شمار کیے جانے کوپیدا ہوۓ ان سے کہیں بہترین انسان ہیں آپ۔
مال دولت اولاد شہرت کے کھو جانے کے ڈر سے ظلم کے خلاف مجرمانہ خاموشی اختیار کرنے والوں کے لیے ایک مثال ہیں آپ کہ حق کاساتھ ڈنکے کی چوٹ پہ دو۔
Pakistani team ..
Social Media..
18/10/2023
Qurban...
18/10/2023
Glenn Phillips gets his maiden 50 of off 69 balls!
New Zeeland 226/4 After 45 Overs!!!
18/10/2023
New Zealand vs Afghanistan, 16th Match
NZ 110/4
Over 21.4
🤟🥰NEXT UPDATE FOLLOW MY PAGE 🔥🙏
🚨 AFG vs NZ Live🚨
❤️
👇👇👇
Cricket Highlights
☝️👆👆
17/10/2023
The history has been created..
Pakistan has defeated Cambodia & Pakistan Football team qualifies for the fifa wc qualifiers.
Well done boys ..❣️
16/10/2023
کل سے سن رہا ہوں ، کہ بھئ بائیکاٹ کرو تو سب کچھ ٹھیک ہوجایے گا ،،
ارے بھائی ہمارے ملک پہلے سے ہی معاشی بحران سے گزر رہا ہے اوپر سے مزید بائیکاٹ ،
اس بات کو سمجھنا ضروری ہے کہ بھئ یہ سارے عالمی برینڈز اور اس کی لائسنس خریدی جاتی ہے جب یہ کوئی شخص اس برینڈ پر کام کرنا چاہتا ہوں ،
اب جب لائسنس خریدی جا چکی ہے تو اس کا نقصان اب کس کو ہوگا اسرائیل کو ؟
یا پھر پاکستانی تاجروں کو ؟
یہ اپنے آپ میں ایک سوچنے والی بات ہے ، بائیکاٹ سے کچھ نہیں ہوگا ،
لڑنا ہے تو میدان میں لڑو ، یہاں اپنے ہی پیروں پر کیوں کلہاڑی مار رہے ہو ،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
23290