Naeem ullah
دو جہاں کے مالک ھم سب پر رحم فرما اور ہماری پریشانی دور فرما😘✌️
🤲
02/08/2024
.♥️♥️✌️
30/07/2024
یہ انسان نما چیز جو آپ کو نظر آرہی ہے۔۔ یہ پیرس میں اولمپکس میں پاکستانی سکواڈ کی قیادت کر رہا ہے۔۔
مزے کی بات۔۔ ٹوٹل کھلاڑی صرف 7 گئے ہیں۔۔ جبکہ ساتھ میں سرکاری ملازمین اور سیاستدان 27 گئے ہیں۔۔!!!
30/07/2024
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ،💞
صبح بخیر زندگی🥀
اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِیْ
اے اللّٰه! کھول دے میرے لئے
اَبْوَابَ الْخَیْرِ
خیر کے دروازے
وَاَبْوَابَ الْسَّلاَمَۃِ
اور سلامتی کے دروازے
وَاَبْوَابَ الْصِّحَۃِ
اور صحت کے دروازے
وَاَبْوَابَ الْنِّعْمَۃِ
اور نعمتوں کے دروازے
وَاَبْوَابَ الْبَرکَۃِ
اور برکتوں کے دروازے
وَاَبْوَابَ الْقُوَۃِ
اور قوت کے دروازے
وَاَبْوَابَ الْمَوَدَّۃِ
اور محبتوں کے دروازے
وَاَبْوَابَ الْرَّحْمَۃِ
اور رحمتوں کے دروازے
وَاَبْوَابَ الْرِّزْقِ
اور رزق کے دروازے
وَاَبْوَابَ الْعِلْمِ
اور عِلم کے دروازے
وَاَبْوَابَ الْمَغْفِرَۃِ
اور مغفرت کے دروازے
وَاَبْوَابَ الْجَنَّۃِ
اور جنت کے دروازے🤲
یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ
اے سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والے
آمین ثم آمین🕋🤲
دعا گو نعیم اللہ سوشل ورکر 🥀
WAIT FOR LAST 😁😁✌️
29/07/2024
صبح بخیر ✌️
21/07/2023
💖
" اور پھر اِنسان کو نفسیاتی مریض بنانے میں سب سے بڑا ہاتھ اکثر اپنے گھر والوں کا بھی ہوتا ہے! ۔ " 💔🙂
جنت کی دو بڑی نعمتیں
ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات
یا اللّہ ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما۔آمین❤️
اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ، اٹک پل سے گر کر پاکستان تحریک انصاف کا دو کارکن جاں بحق جبکہ تین کنٹینر میں پھنس گئے😢😢
السلام علیکم
میری طرف سے آپ سب کو
عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تبارک و تعالیٰ رمضان المبارک میں کی گئی تمام عبادات قبول و مقبول فرمائے۔
آمین😘😘😘
دنیا میں بڑے خواب ہمیشہ ہی مشکلات کے بستر پہ دیکھے جاتے ہیں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
18700