HOPES

HOPES

Share

HOPES is a non-profit organization fighting in Khyber Pakhtoon Khwa Pakistan for peace development,education,sustainable community Development.

HOPES is a non-profit organization fighting in Khyber Pakhtoon Khwa Pakistan for peace development,education,sustainable community Development, democracy,governance,women empowerment and education, youth development, disaster (natural and man-made)plus relief and rehabilitation, water sanitation, social development,livelihood,infrastructure,water and environmental protection, health and gender pro

05/07/2025

زندگی میں شاید سب کچھ برداشت کیا جا سکتا ہے، لیکن غربت کا بوجھ ایک ایسی حقیقت ہے جو انسان کی خودداری اور عزتِ نفس کو کچل دیتی ہے۔۔۔غریبی مفلسی وہ واحد مسلک ہے جس میں آپ بھوکے کے سامنے محرّم کی نیاز، رجب کے کُنڈے ربیع الاول کی شیرینی ، داتار کا لنگر، یا تبلیغی جماعت کی دال روٹی رکھ دیں وہ بِنا سوال کئے چُپ چاپ کھا لے گا یا اللہ پاک ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نا کریں۔آمین

Photos from HOPES 's post 27/04/2025

سکول داخلہ مہم 2025-26
"تعلیم سب کے لیے - پڑھا لکھا، باشعور خیبرپختونخوا"

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے ویژن کے تحت "سکول داخلہ مہم" پورے جوش و خروش سے جاری ہے۔
یہ صرف داخلے نہیں، یہ ایک روشن مستقبل کی طرف قدم ہے۔

آئیے!
اپنے گاؤں، محلے اور آس پاس کے ہر بچے کو اسکول لائیں، خاص طور پر بچیوں کی تعلیم کو ترجیح دیں۔

تعلیم ہر بچے کا حق ہے، اور یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اسے یقینی بنائیں۔
ہم سب کی مشترکہ کوششیں ہی خیبرپختونخوا کو ایک پڑھا لکھا، باشعور صوبہ بنائیں گی۔

والدین، علما کرام، عمائدین، اساتذہ اور نوجوانوں سے اپیل ہے:
آئیے، اس قومی مہم میں ہمارا ساتھ دیں، تاکہ ایک بھی بچہ تعلیم سے محروم نہ رہے۔

داخلے جاری ہیں!
آخری تاریخ: 30 اپریل 2025

آج ہی اپنے قریبی سرکاری پرائمری سکول سے رابطہ کریں اور بچوں کا داخلہ کروائیں۔
منجانب: صفی شاہین چیرمین اف ہیومنا ٹیرین ارگنا یزیشن فار فیس ایجوکیشن اینڈ سسٹنبلیٹی -







KP Elementary & Secondary Education Department

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Office No: 03 Malak Plaza Near Shaheed Chowk Timergara District Dir Lower
Dir
18750