Social Flash
News Sports and entertainment
سوشل فلیش کی طرف سے مسلمانوں کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو ۔۔
25/05/2026
وسیم اکرم اور سعید انور ۔ حج کے دوران
حج اور وزٹ ویزہ ایکسپائر ہونے سے پہلے ملک نہ چھوڑنے والوں پر 50ہزار ریال جرمانہ 6ماہ قید سعودی حکومت نے اعلان کردیا ہے
افسوسناک خبر
موٹروے ایکسیڈنٹ میں لقمان بانڈہ کے پانچ افراد موسی محمد اور انکے دو بیٹے شیربادشاہ،قاری سیدنواب نواسہ عبد الرحیم اور ملک مححمد ہارون مرحوم کا بھتیجا فضل سبحان جانبحق ہوگئے
کارو درہ اخگرام دیر اپر
22/05/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ضلع دیر خال منصوراباد کے میاں جدر لالا نوید کے والد اور نور علی خان کے بھائی انتقال فرما گئے ہیں۔ نماز جنازہ کل 22 مئی کو منصوراباد جنازگاہ میں ادا کی جائیگی ۔ میاں جدر لالا اللہ کی راہ میں تبلیغ کے سلسلے میں صاحب آباد مرکز میں مقیم تھے اور وہیں پر ان کا انتقال ھوا۔ ۔
21/05/2026
اللہ تعالیٰ آپ کو اجرِ عظیم عطا فرمائے۔
رحیم شاہ اخونخیل کی جانب سے جاپان پل کی تعمیر کے لیے ایک کروڑ پچاس لاکھ روپے کی خطیر امدادی رقم کا اعلان قابلِ تحسین اور قابلِ فخر اقدام ہے۔ یہ خدمتِ خلق اور عوامی فلاح کے لیے ایک بہترین مثال ہے۔اللہ تعالیٰ اس نیک عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ جزاک اللہ خیر۔
پشاور میں شدید آندھی اور طوفان ....
نواب شاہ: جعلی جوس بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، مالک حج پر گیا ہوا ہے !
ملازم
🤔
کھیل کے میدان سے 🏏
بنگلہ دیش نے پاکستانی کرکٹ تیم کو ھرا دہا 104 رنز سے
ضلع دیر خال منصوراباد فچئ اخونزادہ کی بیٹی اخونزادہ عبدالوہاب کی بہن اور اخونزادہ اسداللہ کی گھروالی وفات پاگئ ھے نماز جنازہ 30۔2 ان کے گھر کے پاس ادا ھوگی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Dir
185000