Peaceful Dir

Peaceful Dir

Share

دہ دیر عوام لپارہ یو غیر سیاسی ٹولگے چرتا چی بہ (دہ امین مینی او اتفاق لپارہ خلی زلی) او پرمختگ خبری شیر کیگی

03/02/2026

کیا خراب گاڑی کو دھکیلنا اس کے فرض کا حصہ ہے؟ نہیں، کیا اسے خود کو اس طرح تنگ کرنے کی ضرورت تھی؟ نہیں
تو اس نے ایسا کیوں کیا؟

کیونکہ وہ ایک باوقار، سچا اور اپنے کام سے دفا کرنے والا شہری ہے۔

03/02/2026

The teacher has been suspended from the service
Great decision by the board of education plus authorities

Thak you ❤️

03/02/2026

دہ ایم این اے صاحب سومرہ تعلیم دے؟

02/02/2026

ادھار واپس لینے کا ایک ایسا انمول طریقہ کار تجویز کریں جس میں تعلقات خراب ہونے کی نوبت نہ آئے 🥲

02/02/2026

قانون سے انحراف پر زیرو ٹالرنس۔
ڈی پی او لوئر دیر تیمور خان PSP کے ویژن کے مطابق قانون کی بالادستی کو ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے۔
اعلیٰ حکام کے قانونی احکامات کی خلاف ورزی اور منشیات فروش، قبضہ مافیا و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے بجائے بادشاہ محمد ولد وزیر محمد اور عابد عالم ولد امیر زیب مرحوم ساکنان اسبنڑں کو غیر قانونی طور پر رہا کرنے پر ایس ایچ او تھانہ اسبنڑں کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لاتے ہوئے انہیں معطل کر کے پولیس لائنز ولئی کنڈو کلوز کیا گیا، جبکہ معاملے کی شفاف انکوائری کے لیے ایس پی انویسٹی گیشن کو انکوائری آفیسر نامزد کر دیا گیا۔

عوامی اعتماد، میرٹ اور احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ڈی پی او لوئر دیر

02/02/2026

THE LUNG 🫁.

02/02/2026

مولانا مفتی شاکر صاحب

01/02/2026

چمن خان نے بہت بڑے انکشافات کی ہے
District Lower Dir Police
اس ویڈیو کو شیر کریں تا کہ ڈی پی او صاحب تک پہنچ جائے

01/02/2026

ڈی پی او لوئر دیر تیمور خان پی ایس پی کی واضح اور سخت ہدایات پر مجرمانِ اشتہاریوں کے خلاف خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
اشتہاری مجرمان کو ہر صورت گرفتار کرنے کے لیے جامع حکمت عملی مرتب کی گئی ہے جبکہ ان کے معاونین، سہولت کاروں اور پناہ دینے والوں کے خلاف بھی بلا امتیاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Photos from Peaceful Dir's post 29/01/2026

تیمرگر ہ بس ٹرمنل ہسپتال کے سٹاف کا اخلاقی معیار بھی چیک کریں کہ تیمرگرہ میں 11 افراد دیر کے غیور خواتین کو ہراسا ں کرتے ھیں اور ی 11 کے گیارہ بد اخلآق بد کردار لوگ سارے کے سارے تیمرگرہ ہسپتال کے ملازمین ھیں - ہم نے چار سال پہلے بتایا تھا کہ یہ ہسپتال نہیں ایک ایک ____ بس ٹرمنل ھے
شکریہ دیر لوئر پولیس کہ لوگوں کو یہ بھی بتایا کہ یہ بد کردرا بھی ھیں

25/01/2026

شکلئ 🤍🍁
لوئر دیر، بر میدان کا وہ حسین گوشہ جہاں کی ہواؤں میں تازگی اور نظاروں میں جادو ہے۔ برف سے ڈھکی یہ بلند چوٹی شکلئ کی پہچان اور ہمارا فخر ہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Dir