Shaheed Akhtar Xi
misss u Akhtar Jan
Congratulations team Sada Xi Teampirkoh champion
Congratulations Team Eagle Star For A Bralient Win With A great Six By Akhtar Bugti ❤️
Stand Up For A Champion 🏆 Best Of Luck
Congratulations to friends xi for winning 🏆 the night trophy 🏆session 4
20/03/2023
بن اختر جان کے یہ گرونڈ یہ ٹیمیں یہ پروگرام ادھورے ہیں ۔
اس سال شہید اخترالیون (چیمپیئن) کے کیسی بھی پلئیر نے کھیلنے کے خواہش نہیں رکھی۔
اس سال نائیٹ ٹورنامنٹ میں شہید اختر الیون (چیمپیئن) حصہ نا لینے کا فیصلہ کر دیا۔۔
االہ پاک سے دعا ہے کہ اس میدان کو ہمیشہ آباد رکھے۔۔
اور شہید اخترجان کی بے حساب مغفرت فرمائے۔۔۔۔۔
Champions xi kA namm change kr k . Shaheed Akhtaar xi rakk diyaa gyaa .
03/01/2023
Missss u so much Akhtar Jan 😭😭
Champion team players best of luck for next match
24/12/2022
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللَّٰهُ وَبَرَكَاتُه
امید کرتا ہوں آپ سب خیروعافیت سے ہوں گے اللّٰهَ تعالیٰ آپ سب کو تندرستی عطا فرمائے اللَّٰهُ پاک سب پر رحم وکرم فرمائے- اللّٰهَ پاک اپنےحبیب کے صدقے آپ کی تمام مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے آمین سلامت رہیں آپ سب جانتے ہیں کہ چند روز پہلے ہمارا ایک قریبی دوست اختر جان جو ہمیں ہر دلعزیز عزیز تھا۔جس سے ہمارے پیر کوہ کرکٹ کی کافی یادیں جڑی ہیں۔وہ ایک ٹریفک حادثے میں آپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ اختر بھائی کا یوں اچانک بچھڑنا ہمیشہ ہمیشہ کلیئئے ہمارے دلوں میں ایک دلخراش داستان بن کر رہے گا۔
(جن پر کوئی مصیبت پڑتی ہے تو کہتے ہیں: بیشک ہم بھی ﷲ ہی کا ہیں اور ہم بھی اسی کی طرف پلٹ کر جانے والے ہیں) البقرہ
اختر بھائی کے ایصال ثواب کیلئے کل ہوپو کالونی مدرسے میں دن 10 بجے ۔۔ پیرکوہ کے تمام پلیرو نے ایک ختم القرآن کا احتمام کیا گیا ہے۔ اس لئے آپ تمام دوست اپنا شرکت یقینی بنائے۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرً واحسن الجزاء وفی الدنیا والآخرۃ 🤲 🤲 🤲
اللّٰہ پاک اختر جان کی مغفرت فرمائے 😭😭😭😭😭
20/12/2022
Akhtar Jan 😢😢😢😢
23/04/2022
Team champion lengent Akhtar Jan star Jani and Ali with petrol Jan .best of luck for quiterfinal
Champion win the match against Fighting star
Well played boys
Click here to claim your Sponsored Listing.