VO92

VO92

Share

Vo92 (وی او 92)
Naveed Iqbal Reporter Public News, News and Media
پاکستان کی آواز

11/06/2026

صوبہ میں گندم اور آٹے کی صورتحال کا جائزہ، تفصیلی رپورٹ پیش

پاسکو سے ایک ملین میٹرک ٹن گندم خرید نے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے صوبے میں آٹے اورگندم کے نرخ میں استحکام کیلئے پاسکو سےگندم خریدنے کی منظوری دے دی۔ جائزہ اجلاس میں فیصلہ

صوبے میں آٹے کا نرخ اورویٹ مارکیٹ کے استحکام کیلئے پاسکو سےگندم خرید ی جائے گی۔۔ جائزہ اجلاس میں فیصلہ

عوام کےلئے سستا آٹا اور روٹی یقینی بنانے کے لئے فلور ملوں کو گندم 3300 روپے فی من فراہم کی جائیگی جائزہ اجلاس میں فیصلہ

پنجاب سے دوسروں صوبوں بالخصوص کے پی کے کو گندم کی فراہمی روکنے کے تحفظات پر غور

پنجاب کے راستے سندھ سے کسی صوبے کو گندم کی فراہمی روکنے پر پابندی کے شواہدمبنی برحقیقت نہیں۔بریفنگ

سندھ سے خیبر پختونخواہ کو گندم کی فراہمی روکنے کے حوالے سے کوئی شکایت رپورٹ نہیں کی گئی۔بریفنگ

پنجاب میں گندم کے سٹاک ڈکلیئر کرنے کا عمل جاری ہے،مکمل ڈیٹا تیاری کے مراحل میں ہے۔بریفنگ

پنجاب میں گندم کی موجودہ فصل کا دانہ نسبتاً چھوٹاہے،صوبے کی غذائی ضروریات پورا کرنے کیلئے سٹاک ڈیٹا اکٹھا کیا جارہا ہے۔بریفنگ

غذائی ضروریات پوری کرنے کے بعدپنجاب خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کافرض ضرورادا کرے گا۔اجلاس میں فیصلہ

09/06/2026

ڈسکہ میانوالی بنگلہ سے اف سو س نا ک خبر سامنے آئی ہے گرمی کا ستایا نوجوان نہر بی آر بی نہاتے ہوئے ڈو ب گیا

Photos from VO92's post 08/06/2026

ایکسیلنس ایوارڈ
صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق نے عیدالاضحی صفائی آپریشن 2026 کے دوران شاندار مثالی رپورٹنگ کرنے کے اعتراف میں نوید اقبال خان رپورٹر پبلک نیوز ٹی وی چینل کو ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا۔ ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر ،سٹی صدر مسلم لیگ ن محمد افضل منشاء کے علاوہ علماء اکرام ،سیاسی سماجی رفاعی تنظیموں وکلاء صحافیوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔





#ستھراپنجاب

07/06/2026

ستھرا پنجاب
عید الضحٰی پر تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کلین اپ۔ ستھرا پنجاب کے صفائی کے ہیروز۔ بلدیہ ڈسکہ ۔اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفرکی شاندار کاوشوں کی بھر پورانداز میں کاموں اور کاوشوں کی رپوٹنگ۔ نوید اقبال رپورٹر پبلک نیوز صفائی کے ہیروز کو 44 سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں کام کرتے ہوئے سہراتے اور مورال بلند کرتے رہے اور ساتھ میں رپورٹنگ کرتے رہےاس دوران وزیر بلدیات میاں زیشان رفیق اور انکی ٹیم۔اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر انتظامیہ ڈسکہ ۔وزیر بلدیات ٹیم داود شاہ بخاری۔محمد افضل منشاء کا بھر تعاون اور رہنمائی رہی اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کی جانب سے بنایا گیا کنٹرول روم کی ٹیم کا بھی بھرپور ساتھ رہا شکریہ تحصیل ڈسکہ ۔شکریہ پنجاب





#ستھراپنجاب

31/05/2026

ضروری اعلان ضرور سنیں والدین خود بھی بچیں اپنے بچوں کو بھی بچائیں ۔ضلعی و تحصیل انتظامیہ کے ساتھ پیرا فورس اور ریسکیو 1122 بھی متحرک رعایت نہیں ملے گی

25/05/2026

اسسٹنٹ کمشنرز ڈسکہ سعدیہ جعفر عید الضحٰی کی تیاریوں میں خود سرگرم گھر گھر دوکانوں پر جا کر آلائشوں کے بیگز تقسیم کر رہی ہیں ستھرا پنجاب کے ورکرز بھی متحرک

24/05/2026

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف عیدالاضحٰی کے انتظامات کے سلسلہ میں ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں

23/05/2026

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صباء اصغر علی کا ڈسکہ کی مویشی منڈی کا اچانک دورہ ۔ مویشی منڈی میں پہلے سے موجود اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر اور پیرا فورس سٹاف نے استقبال کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کو منڈی کا وزٹ کروایا ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صباء علی مویشی منڈی ڈسکہ میں انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا بیوپاریوں اور خریداروں سے سہولیات بارے دریافت کیا بعد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق بیوپاریوں گاہکوں جانوروں کو سہولیات فراہم کرنے میں کوئی کثیر باقی نہ چھوڑیں گے عید پر شہری آلائشوں کو باہر نہ پھینکیں صفائی کا خیال رکھیں انہوں نے ڈسکہ مویشی منڈی میں مقامی انتظامیہ کے اقدامات کو سہراہا

21/05/2026

پاک چین دوستی ذندہ باد!
پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل!
ڈپٹی کمشنر آفس سیالکوٹ میں پاک چائنہ سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر پر وقار تقریب
ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی اور ڈی پی او کیپٹن (ر) دوست محمد کی خصوصی شرکت
پاکستان اور چین کے قومی پرچموں کی کشائی کی گئی
دنوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گے
پنجاب پولیس اور ریسکیو 1122 کے دستوں نے سلامی پیش کی

17/05/2026

*اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر کی بڑی کاروائی شہری حدود سے ایک ہی دن میں 70 فیصد بھینسوں کے باڑے شہر سے باہر شفقٹ کروادئیے مزید کاروائیاں اس وقت جاری رہیں جب تک تمام باڑے باہر شفقٹ نہیں ہوجاتے*

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر صباء اصغر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر کی شہری حدو میں قائم گائےبھینسوں کے باڑے حویلیاں شہر سے باہر نکالنے کے لیے جامکے روڑ کالج روڑ نسبت روڑ پر بڑی کاروائی۔ دوران کاروائی 70 فیصد سے زائد باڑے اور جانور شہر سے باہر منتقل کروادئیے گئے سخت وارننگ کے ساتھ حویلیاں سیل بھی کی گئیں اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا اگر دوبارہ کوئی شخص جانور شہری حدود میں اپنی حویلیوں میں لیکر داخل ہوا تو سخت قانونی کاروائی کرتے ہوئے مقدمات کا اندراج کے ساتھ ساتھ بھاری جرمانے بھی کیے جائیں گے اور جانور بھی کار سرکار ضبط ہونگے اور یہ کاروائی اس وقت جاری رہے گی جب تک جانور اور تمام باڑےحویلیاں باہر منتقل نہیں ہوجاتیں

Want your business to be the top-listed Media Company in Daska?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Daska