Ghumman22write
GHÜMMÅN²² write
07/10/2024
”ایک دن یونہی کسی شام تمہارے فون کی گھنٹی بجے گی یا میری طرف کوئی پیغام لیکر آئے گا کہ
"وہ شخص جو بھلے دنوں کا ساتھی تھا"
وہ نہیں رہا ...
یوں تم مجھے لحد میں اتارتے شدت سے ایک بار پھر سے مجھے زندہ سلامت دیکھنے کی خواہش کروگے یا میں تمہارا کفن میں لپٹا چہرہ دیکھتے بلکتے ہوئے پکاروں گا
"وہ صلح کے دن تھے جو ہم انا کی بھینٹ چڑھا گئے"۔“ 🙂♥️
جب تم مجھ سے ملو گے
تو میں تمہیں مختلف زبانوں میں کہوں گا ۔
مجھے محبت ہے تم سے۔۔🌹🥰
( #انگلش،I Love u So much❤️ )
( #پنجابی۔ میں تہانوں بہت پیار کردا ہاں )
( #پشتو، زہ تاسرا مینہ کوم)
( #عربی،انا احبک جدا)
( #سندھی،مان تو سان تمام گھڻو پیار ڪريان ٿو)💛
( #فارسی، من خیلی تو رادوست دارام )
( #اردو، میں تم سے بہت محبت کرتاہوں❤️)
#سرائیکی میکوں تیڈے نال محبت اے 💕)
آج کل کے تعلقات کو ٹھیک کرنے میں وقت ضائع نہ کریں بلکہ اپنے آپ کو معاشی طور پر مستحکم کریں
تعلقات خود بخود ٹھیک ھو جائیں گے۔۔۔۔🍁
14/04/2024
اس گلی کی دوسری جانب کوئی راستہ نہیں 😶😑
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚ ゚viralシ2023fyp
تمہیں یاد آئے گا تلخ مزاج میرا 🫠😇
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ2023fyp ゚ ゚viralシ
میں 20 / 21 برس کا ہو کر بھی سنجیدہ نا ہوا 😇🥱
https://vt.tiktok.com/ZS8EPTKud/
But why.....?🥱😪
https://vt.tiktok.com/ZS8wmsc8X/
شرط اک ای اے😪🥱
only 1 condition...☝🏻
https://vt.tiktok.com/ZS8TP7CFu/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Opening Hours
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |