Alhamd science academy
join us for bright future of your child
دعاء فاطمہ،اقصٰی شفقَت، یمن زہرہ اور بسمہ ثناء اللہ ربّ العزت کی کبریائی بیان کرتے ہوئے.
ساتویں جماعت کے طالبِ علم کامران کریم نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کر رہے ہیں۔
صبح کا آغاز روح پرور تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہو رہا ہے، جس کی سعادت خوش الحان طالبِ علم حمّاد سلیم حاصل کر رہے ہیں۔ کلاس پنجم کے طلباء دلنشین انداز میں حمد و ثنا پیش کر رہے ہیں۔
Masha Allah
16/10/2025
Alhamdulliah
Celebrating Excellence
Our Al-Hamd Evening science Academy Bakherwah
Pride of Our Institution — Outstanding Achievers of Al-Hamd Evening Science Academy Bakherwah 1st Year Annual Results
Hard Work Pays Off — Congratulations to Our Brilliant Achievers
ہماری اکیڈمی میں کامیابی کسی ایک کی نہیں، ہر بچے کی محنت کی پہچان ہے
Morning Assembly
Alhamdian stars, our pride
26/09/2025
الحمداللہ
🌞 *سمر کیمپ جاری ہے!* 🌞
جبکہ علاقے کے بیشتر تعلیمی ادارے *گرمیوں کی تعطیلات* پر جا چکے ہیں، *Al-Hamd Academy بکھرواہ* میں تعلیم کا سلسلہ *سمر کیمپ* کی صورت میں جاری ہے۔
تمام *اہلِ علاقہ کے طلبہ و طالبات* کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور *ٹیوشن کلاسز* میں شرکت کر کے اپنی تعلیمی کمزوریوں کو دور کریں۔
یہی وقت ہے آگے بڑھنے کا — اگلے تعلیمی سال کی بھرپور تیاری، مضبوط بنیاد اور معیاری رہنمائی، سب ایک جگہ!
📚 *داخلے جاری ہیں*
🏫 *Al-Hamd Academy بکھرواہ*
*"جہاں تعلیم رُکے نہیں، بڑھے!"*
19/04/2025
تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں۔یہ خوشی جذبہ اور حوصلہ بھی سکھاتی ہے
19/04/2025
ہر انعام کے پیچھے چھپی ہے ایک کہانی حوصلے، جدوجہد اور کامیابی کی.
یہ لمحے تاریخ کا حصہ بن گئے.یادگار دن، شاندار کامیابیاں!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
36000