Animals Health Information
animals
Aj kal bechlon ke bemri chal rehi ha ap se guzrish ha ka barwaqat apnay janwaroon ko hifazti vacine karwain
Salam dear friends kya hal ha tek thak ho
Sorry for few month ago I have no post any information about a animal disease very soon I have told about a different kinds of animal diseae
16/10/2022
𝕚𝕟𝕗𝕠𝕣𝕞𝕒𝕥𝕚𝕠𝕟 𝕒𝕓𝕠𝕦𝕥 𝕝𝕦𝕞𝕡𝕙𝕪 𝕤𝕜𝕚𝕟 𝕕𝕚𝕤𝕖𝕒𝕤𝕖
23/08/2022
اسلام علیکم میرے پیارے دوستوں جیسا کہ اپ کو پتہ کہ لمپی سکن بیماری چترل میں بھی پٗنچ چکا ہے آب کو ڈرنے کی ضرورت نیہں ان ہدایت پر عمل کریں
پاکستان زندہ باد چودہ آگست مبارک ہو
۔۔لمفی سکن بیماری۔۔
یہ جانوروں کی جلد کی بیماری ہے جانورں کے جلد میں دانے نکل آتے ہیں جس سے جانوروں کی صحت گرٍ جاتی یے اور دودھ اور گوشت کی پیداوار کم ہو جاتی ہے جس سے مارکیت میں جانور کی قیمت کم ہو جاتی ہے یہ بیماری ایک جانور سے دوسرے جانور کو مکھیوں کے زریعے اور ہوا کے زرہعے لگ جاتی ہے
اسلیے بیمار جانور کو علحیدا رکھا جاے دوسرے جانوروں سے دُور باندھا جاۓ تاکہ دوسرے جانور اس بہماری سے بحچ جاۓ شکریہ
دوستو رمضاں کی وجہ سے میں مصروف تھا اس وجہ سے میں جانوروں کی صحت کے بارے میں اپ دوستوں کو معلومات فراہم نہ کرسکا انشاء اللہ عید کے بعد جانوروں کے بیماریوں کے بارے میں معلومات فراہم کروں گا انشاء اللہ
جانوروں کو لاغر پن کیوں ہوتی ہے
تمام زمیندار حضرات متوجہ ہو کر میری بات غور سے سنیے آب کے جانور خوراک بہت زیادہ کھاتے ہے لیکن روز بروز جانور لاغر اور کمزور رہتے ہیں جانور کا جسم کمزور اور بال گرنے لگتے ہیں ان کی خاص وجہ جانور کے جسم کے اندر کیڑوں کا موجود ہونا ہے یہ مختلف کیڑے ہوتے ہیں جو جانور کے معدے کے اندر موجود ہوتے ہیں یہ کیڑے جو خوراک جانور کھاتے ہیں یہ ہضم ہونے سے پہلے یہ کیڑے کھالیتے ہیں جس کی وجہ سے جانور دن بدن کمزور ہو جاتے ہیں اپنے جانوروں کو کیڑوں سے بچاٶ کے لیے deworming کیا جاتا ہے یعنی کیڑوں کی داوٸ دی جاتی ہے یہ داوٸ گولی tablet اور شربت کی صورت میں دستیاب ہیں اپنے جانوروں کو ہر 3 مہینے بعد کیڑوں کی دواٸ پلاۓ تاکہ اب کی جانور ہمیشہ کے لیے صحت مند رہے
اسلام علیکم
میرے پیارے دوستو اپنے تمام جانوروں کو بیماریوں کے خلاف ویکسنیش کراوے تاکہ اپنے جانوروں کو بر وقت بیماریوں سے محفظوظ کرسکے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chitral