Muhammad Shafiq
Student
28/09/2024
پاکستان میں "بھکاری انڈسٹری" اسوقت42 ارب ڈالر جبکہ آئی ٹی انڈسٹری 3 بلین ڈالر سالانہ کماتی ہے
(ڈان رپورٹ)
13/03/2024
milta
ملنے کی طرح مجھ سے وہ پل بھر نہیں ملتا
دل اس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتا
13/03/2024
بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فرازؔ
کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں
15/08/2023
زہر دیتا ہے کوئی کوئی دوا دیتا ہے
جو بھی ملتا ہے مرا درد بڑھا دیتا ہے
کسی ہم دم کا سر شام خیال آ جانا
نیند جلتی ہوئی آنکھوں کی اڑا دیتا ہے
پیاس اتنی ہے میری روح کی گہرائی میں
اشک گرتا ہے تو دامن کو جلا دیتا ہے
کس نے ماضی کے دریچوں سے پکارا ہے مجھے
کون بھولی ہوئی راہوں سے صدا دیتا ہے
وقت ہی درد کے کانٹوں پہ سلائے دل کو
وقت ہی درد کا احساس مٹا دیتا ہے
نقشؔ رونے سے تسلی کبھی ہو جاتی تھی
اب تبسم مرے ہونٹوں کو جلا دیتا ہے
نقش لائل پوری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Chilas
14100